@MubashirAZaidi جناب آپ کی بات سے کیا یہ میں اخذ کر سکتا ہو اگر پارلیمنٹ film brave heart والا قانون بنا دے کہ شادی سے پہلے ایک رات لڑکی بادشاہ یا اسکے نامزد بندے کے ساتھ رات گزارے گی تو ہی اس کی شادی ہوگی تو پاکستانی عوام اس وقت تک اس کو برداشت کرے ��ب تک ترمیم واپس نہی ہوجاتی @WusatUllahKhan
@husainhaqqani 1988 میں IJI کس نے بنائ تھی اور اسی چھتری کے نیچے آپ کیا کھیل رہے تھے یہ کیا یاد ہے آپ کو اور چھانگا مانگا بھی تو اسی دور میں ہوا تھا اس وقت کیونکہ پرائیوٹ ٹی وی چینل اور سوشل میڈیا نہی تھا اس لئیے آپ کے فرمودات موجود نہی اور اخبار تو تھے ہی ان کے تھے @HamidMirPAK
@husainhaqqani ویسے اچھے ڈرامہ رائٹر ہے پہلے تارڑ سے یہ شق ڈلوای اب انکار کرکے واہ واہ کروارہے ہیں اور آپ جیسے ان کو اسکی اداکاری پر سرا رہے ہیں کیا یہ ممکن ہے کہ تارڑ جو ترمیم پر کام کر رہا تھا تو یہ جانتے نہی تھی واہ کہ کیا فائنل کرنا ہے اور کیا نہی اسی لئیے تو منافقت میں ہمارا کوئ ثانی نہی🙏