@Pk14sss اس بارے میں ایک بہت اچھی ڈاکومینٹری "لوز چینج"۔ کے نام سے ہے اس میں بہت سے حقائق بتائے گے ہیں۔ ایک عمارت بغیر کس طیارے کے ٹکرائے اس ایریا میں گر گی تھی جس کا ذکر ہی چھپا دیا گیا تھا
@Shazzyy1447 چوہے۔ منصوبے بڑے بڑے بنا رہے ہیں۔ مگر بلی کے گلے میں گھنٹہ کون باندھے۔ باہر بیٹھ کر یہاں رہنے والوں کو اکسانے سے کچھ نہیں ہو گا۔ خود یہاں آؤ ڈی جے بابو
@Aurangzebbutt گنڈا پور کو ہرگز استعفی نہیں دینا چاہیے۔ عمران خان کون ہوتا ہے استعفی طلب کرنے والا اسمبلی نے منتخب کیا تھا وہ ہی ہٹا سکتی ہے کوئی ایرا غیرا نتھو خیرا گنڈا پور کو نہیں ہٹا سکتا
@Shazzyy1447 بقول ڈاکٹر الفا۔ چڑھ جا بیٹا سولی رام بجلی کرے گا۔ ان عقل کے اندھوں کو یہ نہیں پتا کہ لیڈر مرزا آفریدی جیسے لوگ ہی بنیں گے۔ قید گولی مقدمہ صرف کارکنوں کے لیے ہے
@Shazzyy1447 پہلے 5اگست کی ٹرک کی بتی اب 14 اگست کی تاریخ نئی ٹرک کی بتی دکھا دی گی ہے۔ اب تو فائنل کال کی اتنی بے عزتی ہو چکی ہے کہ فائنل کال کا نام سن کر ہنسی اور رونا آتا ہے
@KukuUppal کچھ خدا کا خوف کریں یہ ایرانی سدا کے نمک حرام آستین کے سانپ ہیں یہ مسلسل کلبھوشن بھیجتے رہے گے یہ انڈیا کے پٹھو ہیں یہ پھر ڈسسیں گے۔ ان سے بچ کر