سندھیلہ صاحب اس ڈرامے میں کم پڑھے لکھے، نام نہاد مذہبی، کم تعلیم یافتہ محلوں میں رہنے والے لوگوں، نو دولتیئے میراثیوں یعنی کم ذات لوگوں اور دو نمبر عورت کو دکھایا گیا ہے۔ اس وجہ سے اس میں میاں نواز شریف کے پوسٹر نظر آتے ہیں کیونکہ میاں صاحب اب ایسے ہی لوگوں کی چوائس ہیں۔
شکریہ
@CSKPOfficial@Msd123Yar@DCHaripur توجہ طلب سر 20 دن گزر گئے اب بھی کچرا یہی پڑا ہوا ہے اور نہ ہی اسکو آبادی سے دور شفٹ کیا گیا ہے اور نہ ہی مزید کچرا یہاں پھنکنے سے روکا گیا ہے
@CSKPOfficial@Msd123Yar سر میری شکایت پر ابھی تک عمل درآمد نہیں ہوا کانگڑہ کالونی بائی پاس(ضلع ہریپور) کچرا کنڈی بن گیا ہے سر پلیز اس کو آبادی سے دور شفٹ کروائیں
@CSKPOfficial توجہ طلب چیف سیکٹری صاحب
کانگڑہ کالونی (ہریپور) بائے پاس کے قریب پورے ضلعے کا کچرا پھینکا جا رہا ہے جو ملحقہ آبادی کی تباہی کا سبب بن رہا ہے
اور دوسرا اسکے بعد کچرے کو آگ لگانے کے بعد اس سے اٹھنے والا دھواں کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکا ہے
آج تک یہ غلط فہمی تھی کہ لوگوں کی غلط ویڈیوز شاید طوائفوں کے اڈوں پر بنوائی جاتی ہیں۔ اب پتہ لگا ہے کہ شرفاء کے بیڈرومز میں گھس کر حلال رشتوں کو ذلیل کرنے کا بھی مکمل انتظام ہیں۔
پستی کی کوئی حد نہیں باقی رکھی گئی
پنجاب۔ کرلو بچت تے عوام دی خدمت۔ مریم نواز نے ذاتی استعمال کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائرز تبدل کرنے،نئی پوشش ومیٹ خریدنے کے لئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے کے فنڈز مانگ لئے۔ وزیراعلی کی خواہش پر پوشش اور میٹ میچنگ ڈالے جائیں گے۔
@Acciden52525353
@adnanaadil@akbarbajwa