*سعودی عرب کے شاہی محل نے آج پاکستان کے ساتھ ہںوئے تاریخی دفاعی معائدے پر ملی نغمہ جاری کردیا یہ نغمہ ایک ہفتے تک تمام سعودی چینلز پر چلائے جانے کا حکم بھی جاری*
سہیل آفریدی سے صوبے کے امن اور دہشگردی کے کنٹرول پر سوال پوچھنا صحافی کو مہنگا پڑ گیا
میں یہاں صرف عمران نیازی کے لئے ہوں میرا چار کروڑ پٹھانوں کے مال اور جان کی حفاظت سے کوئی لینا دینا نہیں
What kind of Sikhs are these? I don't think they represent all Sikhs. But in my opinion, the Sikh community should protest against them👉
@ChanniKalakme @singhgajinde
7 2ستمبر کے “پرامن احتجاج” کی تیاریاں دیکھ کر ایک پرانا محاورہ یاد آ گیا۔
رسی جل گئی لیکن بل نہیں گیا۔۔۔
پرامن احتجاج کی تشریح اگر یہ ہےتو پھر شرانگیزی کسے کہتے ہیں؟؟؟👇👇
عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں 98 کروڑ ادا کئے تھے وہ صرف بنی گالہ سے وزیر اعظم ہاؤس آنے جانے کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کرتا تھا کیا وہ رقم اس نے ادا کی اگر نہیں تو آج غیرت کھاؤ اور ادا کر دو۔۔۔
مریم نواز شریف نے زاتی استعمال کے لیے ہیلی کاپٹر کی رقم تو ادا کر دی ہے۔۔۔
سوال؛ وزیراعلیٰ صاحب! صوبے میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کیا کر رہے ہیں؟
سہیل آفریدی؛ ہم عمران خان کی صحت کی فکر میں لگے ہیں، اور آپ کو دہشت گردی کی پڑی ہے!
جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے قاسمیہ پل پر ایک لبنانی اپنی ٹوٹی ہوئی گاڑی کے ساتھ کھڑا تھا میں اس کے پاس گیا تو اس نے سب سے پہلے پاکستان کا شکریہ ادا کیا پھر اسکی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے لبنان میں جدھر بھی جاتا ہوں لوگ پاکستان کا ذکر محبت سے کرتے ہیں
اور ناظرین فاتح سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر اور فاتح وزیراعظم شہباز شریف امریکہ ایران معاہدہ کیلئے سوئٹزلینڈ روانہ ہو گئے ہیں اور اس وقت پوری دنیا کا میڈیا پاکستانی لیڈران کو امن کا سفیر قرار دے رہا ہے