پاکستانی میڈیا کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، جس طرح چند ذہنی بیمار لوگوں کے کرتوت پاکستانی معاشرے کی عموعی عکاسی کے طور پر پیش کئے جارہے ہیں یہ انتہائ نامناسب ہے،کون سی معاشرت جرائمُ سے مکمل پاک ہے لیکن یہ قبیح لوگ ہمارا چہرہ نہیں ہیں،وزارت اطلاعات کہاں ہے؟
پاکستان کا عالمی سطح پر مقدمہ لڑنے والا وزیر خارجہ جب دوسرے ملک میں اقامہ لے کر ماہوار تنخواہ پر ملازمت کر رہا ہو اور امریکہ جا کر اپنے ہی ملک سے ڈو مور کا مطالبہ کر رہا ہو تو دنیا سے یہ گلہ نہیں بنتا کہ آپکے موقف کو نہیں سمجھا جا رہا
لَا اِلٰہَ اِلَّا للّٰہُ الحَیُّ القَیّوُمُ القَائِمُ عَلٰی کُلِّ نَفُسِِ بِمَا کَسَبَتُ
اللّٰهَ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ زندہ ہے اور ھمیشہ باقی اور قائم رھنے والا ہے ہر جان کے لئے وہی ہے جو اُس نے کمایا ،
آج کر پاکستان کے ٹی وی چینلز کی خبریں زیادتی سے شروع ہو کر زیادتی پر ختم ہوتی ہیں۔ یہ آزادی صحافت ہے جو نجانے اس ملک اور معاشرہ کو کس تباہی کی طرف دھکیل رہی ہے۔
@fawadchaudhry آپکی بات سے اتفاق کرلیا جائے پھر بھی ان سنجیدہ معاملات پر حکمرانوں کے غیر سنجیدہ چڑچڑے رویے اور بیانات صورتحال کو مزید کشیدہ ہی کر سکتے ہیں۔ https://t.co/nciyYfIHTG
ڈیرہ اللّٰہ یار کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ دھشت گردی کی بزدلانہ کارواٸ ھے۔ تمام انسانی جانیں الحمدللّٰہ محفوظ ھیں۔ دھماکہ کے بعد موقع پر دھشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کا کوٸ واقعہ نہیں ھوا