امریکی خفیہ رجییم آپریشن کے بعد ٹارگٹ ممالک میں خانہ جنگی ہوتی ہے اور بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی ہیں-
اس سے بچنے کا واحد حل انتخابات ہوتے ہیں اگر حالات بہتر کرنے ہیں
•
ڈیرہ غاذیخان ___
یونین کونسل فاضلہ بارتھی، ٹھیکر، اور مبارکی سمیت ایک سو پندرہ یونین کونسلوں میں سپیشل آڈٹ کرانے کا حکم جاری-
خصوصی ٹیمیں آڈٹ کریں گی-