کچھ لوگ آپ سے زیادہ سمجھ دار ہوں گے
کچھ آپ سے زیادہ خوبصورت ہوں گے
لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ جیسے نہیں ہوں گے
کیونکہ اللّٰہ نے اپ کو احسن تقویم بنایا ہے
اپنی قدر کریں
آپ اللّٰہ کی پیاری تخلیق ہیں ❤️
#Bukhari
جب ہمارےسر سےپیارکابھوت اترجاتاہےتب سمجھ آتی ہےکہ جس انسان کےلیےہم نےاتنےآنسوبہائے٬جسکی معمولی سی توجہ کےلیے ہم ترستےرہے
وہ اتنابھی کوئی غیرمعمولی انسان نہیں تھاوہ اک عام انسان ہی تھا
لیکن ہماری انا کاحصہ اسکادفاع کرتاہےکہ ہمارا انتخاب عام کیسےہوسکتا ہے
لیکن سچ یہ ہےکہ عام ہوتاہے
مجھے بہت بُرا لگتا ہے جب میری سوچ پر شک کیا جائے
میری زبان سے نکلے جانے والے الفاظ کو جھوٹ سمجھا جائے، لیکن
پھر یہ سوچ کر میں پُرسکون ہو جاتا ہوں کہ میری سوچ سے میرا
رب تو واقف ہے ناں، وہ میرے دل کی حالت جانتا ہے، پھر مجھے
لوگوں کی پروا کرنے کی کیا ضرورت۔ 🤍🥀🦋