پھـــر یہ ہوا کہ ســب ارمـــان مــــر گئے
انائیــــں زنــدہ رہیــں، انـــسان مـــر گئے
شــہزاد اپنے عہــــد کا نوحــہ یہی تو ہے
جیتے ہیں سب بظاہر، مگر عرفان مر گئے
از: فاروق شہزاد ملکانی
By: Farooq Shahzad Malkani
کـــــوئی نہــــیں دیتــــا، صـــرف خدا دیتا ہے
میـــــرے رزق کا ذریعــــــہ وہ بنـــــا دیتـــا ہے
شہزاد اس کی عطا کا نہیں ممکن کوئی حساب
جو بھی دیتا ہے، وہ سوچوں سے سوا دیتا ہے
از: فاروق شہزاد ملکانی
By: Farooq Shahzad Malkani
علامہ ناصر مدنی کو جہانیاں میں دوران جمعہ دل کا اٹیک
فوری ملتان ریفر کر دیا گیا آج علامہ ناصر مدنی جہانیاں ناسکو کے سامنے ایک مسجد البشیر اہلحدیث میں تقریر کر رہے تھے اچانک دل کا اٹیک آ گیا ۔۔۔
پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کےسپریم لیڈر خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت کیلیے تہران پہنچ گئے
ایران کے وزیر دفاع ، وزیر داخلہ اوراعلی سول ملٹری حکام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا
بریکنگ 10 محرم الحرام میں جیو نیوز پر دو جہانوں کے سردار رحمت العالمین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نامناسب خاکے نشر کرنے پر پیمرا نے جیو نیوز کا لائسنس معطل کر دیا،
پاکستان بھر میں تمام کیبل آپریٹرز کو جیو نیوز کو فوری طور پر ہٹانے کا مراسلہ جاری،،،
#GeoNews
تازہ ترین
اسلام آباد سمیت ملک بھر میں زلزلہ
زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.7 ریکارڈ کی گئی
پاکستان، ترکمانستان، ہندوستان، تاجکستان، ازبکستان، چین، افغانستان اور کرغزستان زلزلہ کی زد میں آئے
@realrazidada دادا جی عوام میں یہ تاثر عام پایا جاتا ہے کہ ن لیگ سرمایہ داروں کی جماعت ہے آج اس نے اس تاثر پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے
حالانکہ جب قیمت بڑھائی گئی تھی اس وقت آئل کمپنیوں کے پاس زیادہ اسٹاک تھا جبکہ اب سپلائی متاثر ہونے کے باعث بہت کم اسٹاک موجود تھا۔