🚨عمران خان کی ایسی ویڈیو اپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی شہزادہ ایسی زندگی گزارنے والے شخص نے ہمارے لئے سب کچھ قربان کر دیا آج ہمارے لئے کن حالات میں پڑا ہوا ٹکے ٹکے کے لوگ اٹھ کر بھونک لیتے ہیں مگر افسوس ہم پر
عمران خان کا سنہری دور بہت یاد اتا ہے
بریکنگ نیوز: ہمارے بھرپور احتجاج پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس آفس نے ہمیں یقین دہانی کروا دی ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزا معطلی درخواستیں جو 15 ماہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرالتواء ہیں اور آج بھی سماعت نہیں ہو سکی اُس پر کل سماعت ہو گی، بیرسٹر سلمان صفدر
عوامی سروے !
خان کے ان وفادار نوجوانوں کو آج دل کھول کر سپورٹ کریں، ریکارڈ بننا چاہیے۔
کیونکہ ان کے بیانیے کی لوگوں کو بہت تکلیف ہے ••
#خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو