وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
بریکنگ نیوز 🚨شہباز ��ل نے کمال کردیا پاکستان کر دیا پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں اسٹبلیشمنٹ کی ڈرٹی گیم کو کھل کر بےنقاب کردیا 🔥
1951 میں افغانستان کو دشمن بنایا 1951 سے 1971 تک فاطمہ جناح کو انہوں نے پاکستان کا دشمن بنایا 1971 میں بنگالیوں کو دشمن بنایا ملک ہی ٹوٹ گیا 1974 میں پشتون اور بلوچ دشمن بنا دیے 1977 میں سندھی دشمن بنا دیے 1979 میں کیمونسٹ دشمن بنا دیے 1992 میں ایم کیو ایم مہاجر دشمن بنا دیے 2006 میں بلوچ دوبارہ دشمن بنا دیے 2007 میں قبائلی دشمن بنا دیے 2022 سے اب تک پی ٹی آئی کو پاکستان کا دشمن بنا دیا اور اب پچھلے ایک ہفتے سے ش��یہ پاکستان کے دشمن بنا دیے ہیں یہ ہر دور میں دشمن بدلتے رہتے ہیں
🚨 فرانس 24 کے مطابق ایران نے واشنگٹن کے سامنے سب سے زیادہ ذلت آمیز الٹی میٹم پیش کر دیا ہے۔
وہ مطالبہ کرتے ہیں کہ خطے میں موجود امریکہ کے تمام اڈے بند کیے جائیں،
آبنائے ہرمز میں مغربی جہازوں سے 2 ملین ڈالر ٹول وصول کیا جائے،
اور 100 ارب ڈالر ہرجانے کے طور پر ادا کیے جائیں
کیا ہم واقعی ایسے ملک کے اتحادی بننا چاہتے ہیں جو کم عمر لڑکیوں کو اغوا کر کے ریپ کے لیے استعمال کرتا ہے؟👉🚨
کاسپریان نے تلخ حقیقت بے نقاب کی: اسرائیل نے ایپسٹین کے اسمگلنگ نیٹ ورک کو امریکی سیاستدانوں کو قابو میں رکھنے کے لیے استعمال کیا۔ یہ کوئی سازش نہیں یہ دستاویزی حقیقت ہے
روس نے جو ایران کے حق میں قرارداد پیش کی پاکستان نے اس کی سپورٹ کی
عربوں نے جو ایران کے خلاف قرارداد پیش کہ پاکستان نے اس کی بھی حمایت کی
اور تو اور امریکہ نے جو ایران کے خلاف قرارداد پیش کی کہ ایران کیمیکل ہتھیار بنا رہا پاکستان نے اس کی بھی حمایت کی 😀
مجھے حکومت کے ایک وزیر نے بتایا ہے کہ آج اچکزئی کے خلاف آئینی عدالت میں ایک پٹیشن آسکتی ہے جس کے نتیجے میں وہ شاید اپوزیشن لیڈر نہ بن پائیں
رہنما پی ٹی آئ
مشعال یوسفزئی
#11thHour
عشرت فاطمہ صاحبہ اداروں کو انسان ضرور بناتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کہ آپ آج کہیں نہیں ہیں۔ آپ ہمارے دلوں میں ہیں۔ اب آپ کا جو مقام ہے اس میں آپکے ادارے کی صرف ایک چھاپ رہ گئی ہے آپ کی شخصیت اس ادارے سے بہت بڑی ہو گئی ہے اور وہ ادارہ آپکے تجربے، آپکی محنت کے آگے بہت چھوٹا رہ گیا ہے۔ اور آپ اس ادارے سے الگ ہونے سے بہت پہلے ہی بہت بڑی ہو گئی تھیں۔ اللہ نے آپکو بہت بڑا مقام دیا ہے اور وہ مقام آپ سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ اللہ آپکو سلامت رکھے! @OfficialIshrat
یہ بزدل علی محمد خان ہے!!
نا اڈیالہ جیل جاتا ہے, اور عمران خان کی قید تنہائی پر خاموش ہے, باقی ہر بے معنیٰ اور فضولیات پر ٹویٹ کرتا رہتا ہے,
لیکن اسکے پاس عمران خان کا دیا ہؤا ہے!
استعفی دو اور گھر جاؤ 🛑
🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب پوری قوم اور نوجوان آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں آپ پوری قوم کی امید ہیں نوجوانوں کی امید ��یں آپ نے عمران خان کو رہا کروانا ہے وزیر اعظم بنوانا ہے تحریک لیڈ کرنی ہے آگے بڑھنا ہے ۔