الســـلام علیـــکم♥️
(✨استغفرالله✨)
(💐سبحان الله💐)*
(💎لااله الاالله💎)
(💓الله اکبر💓)
(🌾الحمدلله🌾)
🌙سبحان الله وبحمده🌙)
1) سبحان الله
2) الحمد لله
3) الله اكبر
سب سے پہلے اس میسج کو سینڈ کردو چونکہ جب تک کوئی یہ MSG پڑھتا رہے گا، جنت میں آپ کے نام کا درخت لگتا رہے گا🤲
اس ڈر سےمیں قمیص کبھی جھاڑتا نہیں
کب جانے آستین سے احباب گر پڑیں
جاگیں تو احتیاط سے پلکوں کو کھولئے
ایسا نہ ہو کہ آنکھوں سے کچھ خواب گر پڑیں
اک باردیکھ لیں جو وہ تیرے بدن کا نور
قدموں میں تیرےانجم ومہتاب گر پڑیں
اتنا بھی مت بڑھایئےرخت سفرکہ کل
جب پوٹلی اٹھائیں تواسباب گر پڑیں
﷽ ♥️السلام علیکم🤲
اے کُنٌ فَیَکُوٌنٌ پہ قادر اللہ رب العزت
جتنے بھی دل
جتنے بھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنے بھی آنس��
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنے بھی یقین
تیرے کن کے منتظر ہیں
سب کے دلوںکو مطمئن کر دے
ان سب پر اپنی خاص رحمت فرما دے
آمین🤲
رمضان المبارک
رحمت الٰہی کے دروازے کھلنے والے ہیں
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
بےشک آسمان کے دروازے ماہ رمضان کی پہلی رات میں کھل جاتے ہیں اور ماہ رمضان کی آخری رات تک بند نہیں ہوتے ہیں۔
تُم کبھی جان نہ پاؤ گے حقیقت کیا ہے
زندہ ہوتے ہوئے مر جانے کی وحشت کیا ہے
تُم کِسی شَب مری آنکھوں میں ٹھہر کر,دیکھو
رات بھر جاگتے رہنے کی اذِیت کیا ہے
پُوچھ اُس شخص سے جسکو تُو مُیسر ہی نہیں
آنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا ہے
#رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
اسلام وعلیکم
صبح بخیر
پہلی سحری مبارک ❣️
"پہلے عشرے کی دعا "
اللهم ارحمني يا أرحم الراحمين
"اے اللہ! مجھ پر رحم فرما، اے سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم فرمانے والے۔"
رمضان کے اس بابرکت عشرے میں زیا��ہ سے زیادہ استغفار کریں کریں اللہ پاک سب کی جھولی اپنی رحمتوں سے بھر دے آمین۔
الســـــلام عليــــــكم🙋♀️
شب بخیـــــــــــــر🌙✨
ماہ رمضان مبارک 🤲
اس سے پہلے مبارک عام ہو جائے میری طرف سے سب کو ماہ رمضان المبارک کا جہاں جہاں چاند دیکھا گیا ہے
ان سب دوستوں کو رمضان مبارک ہو 🌙🎇🕋
دعاؤں میں یاد رکھیے گا ذین سفیر
اب سے پہلے وہ مری ذات پہ طاری تو نہ تھا
دل میں رہتا تھا مگر خون میں جاری تو نہ تھا
نبض چلتی ہے تو قدموں کی صدا آتی ہے
اس قدر زخم جدائی کبھی کاری تو نہ تھا
وہ تو بادل کا برسنا ہے عناصر کا اصول
ورنہ اشکوں کا نمک آنکھ پہ بھاری تو نہ تھا
#رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
*الســـلام علیـــکم♥️🌸*
*عبادت میں جو سر جھک جائے تو شان بڑھ جاتی ہے💞💞*
*یہی وہ بندگی ہے جس سے پہچان بڑھ جاتی ہے🌺*.
اللہ کا ٹیلی فون نمبر
فجر . ظہر.. عصر . مغرب . عشاء . جمعہ
ایمرجنسی کی صورت میں تہجد میں رابطہ کریں.
🥀❤😇🙏🥺
💞keep me in your prayers💞
#Zain Safeer✍️
آنکھوں سےدورہی سہی دل سے نہیں جداکیا
کیسا بھلا سا شخص تھا ہم نے جسے خفا کیا
تجھ سے کچھ اور ربط تھا تجھ سے تھا سلسہ الگ
تو ہی تو ایک دوست تھا تُو نے بھی دل بُرا کیا
تم بھی ہمارے حال پر ہنستے رہے ہو گر تو پھر
تم نے دُکھایا دل میرا تم نے بھی کیا نیا کِیا
#رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
بعض دیواروں پہ تھوڑی سی نمی بھی آئی
رونے والوں پہ یہ مشکل کی گھڑی بھی آئی
خوش مزاجی کا تاثر تو چلو اپنی جگہ
مسکرانے سے ذرا دکھ میں کمی بھی آئی
بس ترے بعدنہیں کام لیاآنکھوں سے
ورنہ ہرموڑ پہ چہروں کی گلی بھی آئی
مشورہ کرکےسبھی لوگ چلےجاتےہیں
اورسمجھ اپنی نہیں ہمکوابھی بھی آئی
میں نے ک��ا کرنا ہے ٫ اِس قیمتی گلدستے کو
دوست ہے وہ تو مصیبت میں ٫ سِرہانے بیٹھے
تُو گھنا پیڑ سہی ٫ پر ہے میرے دشمن کا
اب میرے جیسا تیرے سائے میں ٫ کیسے بیٹھے؟
بیٹھے ہیں اگلی نشستوں پہ ٫ تجھے دیکھنے کو
ورنہ ہم خالی کلاسوں میں بھی ٫ پیچھے بیٹھے
#رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ