Appearances make Impressions ♥️, but personality make's an Impact.👑💝
Keep on shining like a rising ⭐ star
N let them burn away..🔥🖤
Be positive+😇..be Happy
میں سمجھتا تھا تمہارے شجر کے لوگ جس سے محبت کرتے ہیں،،، اس کے لیے مرجاتے ہیں۔۔۔۔
لیکن تم سے شناسائی کے بعد علم ہوا،،،تم لوگ جس سے محبت کرتے ہو اسے مار دیتے ہو۔۔۔🥺
تمہاری غیر موجودگی سے میری زندگی ایک پت جھڑ کے بوسیدہ درخت سے بھی زیادہ اکھڑی ہوئی ہے،،،😭
لوٹ کہ میں نے تمہیں اس لیے تو نہیں چاہا تھا کہ میں تمہاری موجودگی کو پل پل ترسوں...🥺🤍
میں وہ رات کبھی نہیں بھولوں گا
"جب میں تمہاری محبت میں ساری رات روتا رہا۔۔۔"🖤
دنیا کہتی تھی مرد ہے ہی برا ، پر جب اچھا مرد مل جائے ��و اس کی مخلصی کو ٹکھرا کر اسے اس طرح رلایا جاتا ہے۔۔۔🥺🤍