یہ اپیل آج سے چھ سال قبل 2020 میں کی گئی تھی شوکت خانم اسپتال کراچی کو 2023 میں مکمل ہونا تھا لیکن عمران خان ��یل چلے گئے جس کے بعد کراچی کے پراجیکٹ کے لئے کافی مشکلات پیدا ہو گئیں لیکن اُمید ہے کہ 29 دسمبر 2026 کو آپ سب کی مدد سے شوکت خانم کراچی اسپتال کا افتتاح ضرور ہو جائے گا
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
(سورۃ آل عمران ، ۱۶۰)