میں رنگ روپ سے آگے کا باب تھا پہلے
ابھی میں خار ہوں لیکن گلاب تھا پہلے
ابھی اسے میرے چہرے سے مسئلہ ہے مگر
میں اسکی چاہ تھا اور بے حساب تھا پہلے
https://t.co/iJKvK4hbGk
کبھی سوچا نہ تھا کہ یوں بچھڑ جاؤ گے تم،
ہنستے ہوئے دل کو رلا جاؤ گے تم۔
اب ہر خوشی ادھوری سی لگتی ہے،
ہر شام تیری یاد میں ڈھلتی ہے۔
ہم نے تو آج بھی محبت نہیں بدلی،
بس قسمت نے ہمارا ساتھ چھوڑ دیا۔
https://t.co/RUXFyUVGpV
انسانیت دلوں کو جوڑتی ہے، اور بھروسہ رشتوں کو مضبوط بناتا ہے۔ جہاں یہ دونوں موجود ہوں، وہاں محبت، سکون اور احترام خود بخود جنم لیتے ہیں۔ ❤️
https://t.co/SuUJp08ww6
Join the Space 💬
Talk, connect & gain followers. Let’s grow together!
کس کی نگاہِ لُطف نے ٫ موسم بدل دیے
فصلِ خزاں کی راہ میں ، یہ مُشکبو ھے کون؟
"امجد اسلام امجد"
https://t.co/j1QY7Bc0js
हम वाक़िफ हैं अपनी हदों से
वहीं बैठेंगे जहां से उठाए ना जाएं..!!
Follow :- @Ayt_5
Follow :- @H_i_h8g
Follow :- @Naazke7
Follow :- @k33sx
Follow :- @12ZZZ22
Follow :- @Hina4578
https://t.co/oltxWKT7Qq
خـیالِ یار تـری خیـر , میری آنکھـوں کو
جنوں کے جـاوداں رنگوں سے ہمکنار کیا
کبھی سکون کی دولت عطا ہوئی تجھ سے
کبھی چرا کے نِگاہوں کو بے قرار کیا
https://t.co/agghveIi2r
جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیز دیکھنے لگیں تو دل انجام سے اندھا ہو جاتا ہے ــــــ🌸❤️
जब आँखें नफ़्स की पसंदीदा चीज़ें देखने लगती हैं, तो दिल अंजाम से अंधा हो जाता है। 🌸❤️
https://t.co/l7TOYkLNlh