Season 1 of
@The_Beacon_GG
goes live May 25 alongside $BCN!
Go to 1- https://t.co/LNyqB7klEO
2. Click "Pre Register Now"
3. Continue with your preferred login method I used an EVM wallet
That’s all for now.
Do,t miss 7.7M BCN tokens are allocated for player rewards.
⏳ Limited Time Opportunity
The GenLayer Waitlist is now live. Early access could mean early advantages.
Secure your spot before it closes 👇
https://t.co/jTbd8CCiMw
#GenLayer#Waitlist#Airdrop#Web3
@IqAwais جو دعوے تم نے مارے ہیں، ان کا پورا حوالہ دار جواب میں اسی لنک میں دے چکا ہوں۔
ہمت کرو، جا کر پڑھ بھی لو… شاید غلط فہمیاں کم ہو جائیں۔
https://t.co/4U3vE07v7J
15
مختصر بات: اسلام پر لگایا ہر اعتراض سیاق کے بغیر پیش کیا جاتا ہے۔ جب اصل تاریخی حوالہ سامنے رکھو تو بات صاف ہو جاتی ہے کہ اسلام نے غلامی میں اصلاح کی، عورت کو مقام دیا، جنگی اصول بنائے، انصاف کی بنیاد رکھی اور سماجی برائیاں ختم کیں
14
بنو قریظہ نے جنگ خندق میں معاہدہ توڑا (طبری جلد 8، ص 35) اور دشمن کے ساتھ ملے۔ فیصلہ سعد بن معاذ نے تورات کے مطابق دیا (سنن ابن ماجہ 2541)۔ عورتیں اور بچے قتل نہیں کیے گئے بلکہ قیدی بنے جیسا کہ اس دور کے جنگی قوانین تھے۔