الحمدللہ مزاحمت جیت گئی.
مزاحمت سے ملاقات تو ہو گئی. اب اسی مزاحمتی مومینٹم کو برقرار رکھتے ہوئے رہائی بھی کروانی چاہیے.
تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو اسی اتحاد اور اتفاق سے وزیراعظم عمران خان کو رہا کروانا پڑے گا.
پورے پاکستان کے نوجوان بغیر دیر کیے کل اڈیالہ پہنچ جائیں علیمہ خانم نے کہا ہے ہم گولیاں بھی کھانے کے لیے تیار ہیں ہم شیلنگ بھی کھانے کے لیے تیار ہیں ہمیں عمران خان چاہیے۔۔
نوکری چھین لی، ، اکاؤنٹ بلاک کردیے، تمام ذرائع معاش ختم کردیے، پھر بھی خاموش نہ کرا سکے تو کردار کشی شروع کردی، آپ ایک خاتون سے ہار گئے جس کے پاس اور تو کچھ نہیں بس دلیل اور سچ کی طاقت ہے۔
@pasha_samina