والدہ بستر مرگ پر تھیں، ہمیں مار مار کر جسم کالا کر دیا گیا، وہ صدمہ برداشت نہ کر سکیں اور جب میں لمبی جیل کے بعد ہسپتال پہنچا تو والدہ کومہ میں جا چکی تھیں، میں ان سے بات نہیں کر سکا، خواجہ سعد رفیق
@KhSaad_Rafique
کدی ہس وی لیا کرو ۔۔۔ 😁😃😁😆😁
مارچ 2019 کی ایک تاریخی اور یادگار ویڈیو۔ فنی گالا کا crew چیک کریں۔۔ عمار مسعود، رضی دادا، اور مطیع اللہ جان یوتھیا وائرس اٹیک سے پہلے۔۔۔
کیا خوبصورت دن تھے۔۔۔ 😄😁😄😊🤩🤩
مشی گن کے سینیٹر عبدالسید کا اہم بیان🚨🚨
"میں یہودیت اور یہودی عوام سے محبت کرتا ہوں۔
لیکن AIPAC اور اسرائیل کو یہودیت کے برابر نہیں سمجھنا چاہیے۔
سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ اسرائیل پر تنقید کو بھی یہود دشمنی قرار دیا جانے لگے۔"
بالکل درست مؤقف!
جب جدوجہد کے لیول کا یہ حساب ہو تو پھر غاصبوں کا ڈرنا بنتا ہے، کیونکہ نہ عمران خان،نہ اس کی فیملی اور نہ اس کے کارکن ہمت ہار کر بیٹھ جانے کا سوچ بھی نہیں رہےـ
عمران خان کے الفاظ میں بھی۔۔۔۔ جدوجہد کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہوتا، یہ ایک مسلسل عمل ہے-
#LetPakistanSeeImranKhan
“ میرا نام عبدالرحمان محمد السید ہے ! آج رات، ہم نے "ان شاء اللہ" کو "الحمدللہ" میں بدل دیا ہے ” : امریکی تاریخ کے پہلے نو منتخب مسلم سینیٹر، ڈیموکریٹ امیدوار عبدالسیّد کا خطاب
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پتلو پلک جھپکتے ہی ڈوگر کورٹ سے ضمانت کرا کر پتلی گلی سے نکل لیا، لیکن یہاں ایک سابق وزیرِاعظم ہے، جس کی اسی ڈوگر کورٹ میں پچھلے دو سال سے ضمانت تو دور، اپیلیں ہی نہیں لگ رہیں۔ سحرش مان
#pakistan@SMunirMaan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پتلو بھائی نے شہباز گل صاحب کے وہیل چیئر پر بیٹھنے پر انتہائی گھٹیا الفاظ میں تضحیک کی تھی، اور آج خود ایک ہی مقدمے پر وہیل چیئر پر آ گئے ہیں اور بول بھی نہیں پا رہے۔ کسی کی مشکلات کا مذاق نہیں اُڑانا چاہیے، اور اللہ سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ ہم پر اپنا رحم و کرم بنائے رکھیں۔ سید ذیشان عزیز
#pakistan @iemziishan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج عمران خان صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملے کو 4 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اللہ پاک نے اپنے فضل و کرم سے خان صاحب کی جان بچائی اور انہیں نئی زندگی عطا فرمائی!
وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے تمام انسانوں کی جان بچائی! ابتسام حسن
@ibtsamhassan10
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
محترم بھائی @alizaihere نے جس خوبصورتی سے ٹک ٹاکر کی مہندی میں ہونے والے فساد کو ایکسپوز کیا ہے ضرور دیکھیے
یہ خوبصورت ملک کن کنجروں کے ہاتھ چڑھ گیا ہے