بہاولنگر میں دو سرکاری محکموں کے ملازمین کے مابین پیش آنے والے واقعے پر ترجمان تحریک انصاف کا ردعمل :
بہاولنگر واقعہ ملک میں مروجہ لاقانونیت اور حکومتی و ریاستی صفوں میں گہرائی تک جنم لینے والے بگاڑ کی بدترین علامت ہے،
پچھلے 2 برس کے دوران ریاستی سطح پر دستور و قانون کو دفن کر کے لاقانونیت کو فروغ دیا گیا اور ایک مخصوص گروہ کو قانون سے ماورا مخلوق کا درجہ دیا گیا ہے،
پاکستان تحریک انصاف کو طاقت اور جبر کے زور پر سیاست سے بے دخل کرنے کیلئے جس غنڈہ گردی کو فیشن بنایا گیا، ریاست کے تمام اجزا اور ادارے اس کی بھینٹ چ��ھ رہے ہیں،
حکومتی محکموں/اداروں کی سربراہی پر بیٹھے ٹاؤٹس اپنے نجی مفادات کیلئے اداروں کی ساکھ، قانونی کردار اور عوام کے لئے ان کی افادیت کو خاک میں ملا رہے ہیں،
اس سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 محترم ججز نے اپنے خط میں اس بیماری/چیلنج کا کھل کر ذکر کیا جو پورے نظام کو لاحق ہے،
قانون کی حکمرانی کی بنیاد پر عدل و انصاف کی حکمرانی قائم کئے بغیر بہتری کی جانب ایک انچ سفر بھی ممکن نہیں،
بہاولنگر واقعے پر خفیہ و اعلانیہ پردہ پوشی کی بجائے اس قابلِ مذمت واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داروں کا پوری صراحت سے تعیّن کیا جائے،
ریاست کو حاکم اور محکوم یا قانون سے ماوراء اور قانون کے تابع طبقات میں مزید بانٹنے کی بجائے قانون کو بالادست اور میرٹ کو فیصلہ کن بنایا جائے-
#BREAKING Pakistan army soldiers beat up police officials in #Bahawalnagar after a dispute over illegal weapons recovery from one of the family members of a soldier. Reports of several police officials beaten & police stations attacked. Is the military in Pakistan above the law?
پولیس کے اپنے محکمے کے اندر اور عام معاشرے میں اب آئی جی پنجاب کے پلے ککھ نہیں رہ گیا۔ اب موصوف اپنی وردی پر تارے لگا کے دفتر بیٹھے رہیں اور عوام پر ظلم، ناانصافی اور طاقتور لوگوں کی چاپلوسی کر کے جو تمغہ حاصل کیا اس کے ساتھ سیلفیاں لیتے رہیں اس کے علاوہ اس کے پاس کچھ نہیں بچا۔
کوئی عمران خان کو جا کر بتائے کہ بہاولپور ميں دہشتگردی کرنے والے نِچلے درجے کے فوجی سُؤر ہيں۔ گُزشتہ ۷ دہائيوں سے يہ سارا اِدارہ ايک ناسُور بن کر پاکستان کو لاحق ہے۔
خان کا صِرف عاصم مُنیر پر تنقيد کرنا غلط ہے اور وقت کا ضياع۔ ساری فوج کے خلاف تحریک اُٹھانا ہو گی۔
بہاولنگر واقعہ میں فوج اور پولیس قیادت ناکام ہوئی ہے جو ویڈیوز زیر گردش ہیں اس سے فوج کا کردار ایک غاصب اور پولیس کا کردار ایک بزدل فورس کے طور پر نمایاں ہوا ہے ابھی بھی وقت ہے کہ فوج کی اعلی قیادت کیطرف سے اس واقعے پر معذرت آئے اور ملوث افراد کیخلاف کارروائی ہو
سانحہ بہاولنگر پر تحریک انصاف کا ردعمل:
9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے کرداروں کا آپس میں ٹکراؤ، پاکستان میں موجودہ لاقانونیت کو مزید عیاں کرتا ہے
جس کی لاٹھی، اسکی بھینس کے جس قانون پر 25 مئی 2022 سے عملدرآمد شروع ہوا، وہ آج اژدھا بن کر اپنے ہی بچے کھا رہا ہے
لاقانونیت کا یہ سیاہ راج، تحریک انصاف کو توڑنے کے لیے رچایا گیا تھا لیکن اب یہ ریاست کے وجود کو اندر سے چاٹ رہا ہے
عوام کی چادر چاردیواری کی پامالی اور ان پر تشدد کا ہتھیار، ریاستی اداروں نے نہایت بے رحمی سےتحریک انصاف کے خلاف استعمال کیا لیکن آج ��ود اسکا نشانہ بن گئے
ریاستی ادارے گزشتہ 11 ماہ سے تحریک انصاف پر ریاستی املاک پر حملے کرنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہے تھے، لیکن آج خود دن دیہاڑے انہوں نے یہی کام سرانجام دیا
آج کے واقعے سے عوام کو یہ بھی پتہ چل گیا کہ ریاستی املاک پر حملے کرنا کس کا وطیرہ ہے اور 9 مئی کا حقیقی ذمہ دار کون ہے
عدلیہ کے بعد پولیس بھی اسی لاقانونیت کے عفریت کا نشانہ بن گئی جس کے بل پر پولیس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا
پولیس کو اس واقعے سے سبق حاصل کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کی ایما پر عوام کی چادر و چاردیواری اور ان کے بنیادی دستوری حقوق کی پامالی کی روایت ترک کر دینی چاہیے
جس انداز میں آئی جی پنجاب اور محکمہ پولیس کے ذمہ داران نے پنجاب پولیس کو لاوارث چھوڑا، وہ پورے محکمے کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہونا چاہیے
تحریک انصاف بہاولنگر واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے اور قانون کے مطابق ذمہ داران کے محاسبے کا مطالبہ کرتی ہے
Iftar Dinner hosted by Chief of Army Staff (COAS) General Syed Asim Munir, NI (M), for the Pakistan team at Army House, Rawalpindi. Chairman PCB Mohsin Naqvi along with PCB officials also attended the Iftar.
@qaiseraraja "The FIR expressly states that child's shalwar was off.."
"If found guilty the accused must be punished.."
This pedo apologist doesn't believe that stripping a child naked is no crime. Maybe it's a norm in your home to take the pants off of children, but it's not our norm.
"The FIR expressly states that child's shalwar was off.."
"If found guilty the accused must be punished.."
This pedo apologist doesn't believe that stripping a child naked is no crime. Maybe it's a norm in your home to take the pants off of children, but it's not our norm.
Desi Seculars have completely lost their minds. They know that no r@pê took place but they desperately need that child to be r@péd?
Why?
Anyway, it's NOT mentioned in the FIR that the accused took the child to a secluded house or that the accused was 'barhanna' (completely naked). The FIR expressly states that child's shalwar was off and implies that the accused's shalwar was also off.
We demand that no child should be put through that experience and that a full investigation must take place. If found guilty the accused must be punished according to law.
Desi Seculars are hellbent on adding graphic details such child taken to a secluded house or the 'barhanna' element. And the worst part; they are lying about the FIR.
Please show us the FIR that states so.
My advice; stop destroying that child phycologically and let the law take it's course. Stand up for justice, not for sensation!
عمران خان کے خلاف تو جج زیبا کیس میں نوٹس لیتے ہوۓ اس وقت کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے فورا” توہین عدالت کی کاروائ شروع کر دی تھی مگر ان چھ ججز کے خطوط پر نہ تو عامر فاروق نے کوئ کاروائ کی اور نہ ہی فائز عیسی نے-؛
نعیم حیدر پنجوتھہ
#قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
"عمران خان کم عمر بچوں کو بھی جنسی ہوس کا نشانہ بناتا تھا "دیکھئے معروف ایکٹریس و رائٹر@HajraKhanP
کی مشہور کتاب
Where the Opium Grows میں نیازی کے بارے میں بیان کئے گئے شرمناک حقائق
@Fallibilist1 آپ کسی اور نام سے اکاؤنٹ بنا لیں لیکن سوشل میڈیا مت چھوڑیں۔
بزدل اور بے غیرت فوج سے آپ سے بہتر کون لڑ رہا ہے؟ تحریک انصاف کے لیڈران تو کھسی ہوچکے ہیں۔ آپ حق اور باطل کی جنگ میں میدان چھوڑ کر کیسے بھاگ سکتے ہیں؟
@TSCognizance @Azam_Qoum @FatiSpeaks_ Pakistani army soldiers were raping bengali women and keeping a count to feel proud. And as per declassified documents, USA was totally on-board and supported the massacre of bengali Muslims at the hands of Pakistan army. Stop feeding bull.