بزدلی کا ایک درجہ یہ ہے کہ آپ میدان جنگ میں سرینڈر کردیں، پتلونیں اتار کر گرفتاریاں دے دیں۔
بزدلی کا اگلا درجہ یہ ہے کہ آپ اپنے سپاہیوں کی لاشیں کارگل کی پہاڑیوں پر چھوڑ کر بھاگ آئیں اور دشمن فوج سے ان لاشوں کی وصولی بھی نہ کریں۔
بزدلی کا ایک اس سے بھی اگلا درجہ یہ ہے کہ آپ جیل میں قید ایک سیاسی لیڈر سے اس کی بہنوں کی ملاقات کروانے سے ڈرتے ہوں، اسے وکیلوں سے ملاقات کی اجازت دیتے آپ کی جان جاتی ہو۔
عاصم منیر نے ایک طرف فسطائیت کی تمام حدیں پار کردیں، دوسری طرف بزدلی میں یہ اپنے تمام سابقہ جرنیلوں کو مات دے گیا!!!
ایک تاریخی دن :
آج لندن کی عدالت میں بدنام زمانہ ISI کے ڈرٹی ہیری یعنی جرنل نصیر کو خود پیش ہونا پڑا اور وہ بھی ایک صحافی اور سچی بات کرنے والے وی لاگر, عادل راجہ کے سامنے -
ایسا پاکستان میں تو ہوتا ہی نہیں کیونکہ وہاں تو عدالتیں ISI والوں کے سامنے الٹی لیٹی ہوتی ہیں - لندن میں ایک قاتل اور شرمناک مجرم خود بیٹھا تھا اور اسے اپنا کیس ایک آزاد عدالت میں ثابت کرنا ہوگا -
شرم کی بات ہے کہ یہ قاتل پاکستانی عوام کے کروڑوں خرچ کر رہا ہے اور سچ بولنے والوں کو عوام اور اپنے حامی سچ کے چاہنے والوں سے خرچے جمع کرنے پڑ رہے ہیں -
مگر یہ میچ برابری کا ہے اور فتح سچ ہی کی ہوگی - کبھی یہ بڑے جرنیل عوام کے سامنے جوابدہ نہیں ہوتے ، مگر آج ہیں -
میں بھی گواہی دونگا اگر مجھ سے کہا گیا -
بسم اللہ کی برکت کا واقعہ
ایک مسجد کے امام صاحب نے جمعہ کے خطبے میں نہایت یقین کے ساتھ یہ بات بتائی کہ اللہ کا نام لے کر یعنی بسم اللہ پڑھ کر دریا کو حکم دیا جائے تو وہ بھی نافرمانی نہیں کرتا۔
خطبہ سننے والوں میں ایک چرواہا بھی مجود تھا۔ مولوی کی یہ بات اس کے دل میں اتر گئی۔ اور اس بات پر اس کا یقین کامل ہوگیا۔ اس نے واپس آ کر اپنی بکریاں کھولیں اور سیدھا دریا پر چلا گیا۔ اونچی آواز سے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھا اور دریا کو کہا وہ اپنی بکریاں چروانے کے لیے دوسرے پار جانا چاہتا ہے۔ اور اسے کہا کہ مجھے اپنے اوپر سے گزرنے دے👇
Blockchain and Cryptocurrency Networking Event in Dubai June 2024 | Happening Today in #Dubai
https://t.co/ezn0dazz5i
Discovered on https://t.co/3uvpQKGpSL