@AJEnglish Imposing a war should be condemned, either it's from any terrorist india anerica or israel.
Pakistan supports the good acts and condemns the wars, and screws the enemies when needed as world saw in may 2025.
Long live Pakistan
🚨🚨
The PCB is understood to have contacted Sky ahead of the lunch break to protest the segment, threatening that their players would not return to the field after lunch if it aired. During those conversations, Sky delayed the interview, before eventually running the 18-minute clip. By the time it had concluded, Pakistan's players were preparing to return to the field to resume the second session, at 2.40pm.
https://t.co/dvsBqtNLBs
“This is a humanitarian appeal… increasing concerns about health and well being of Imran Khan… one of the greatest players… increasing sense of urgency around his health…”
- Former England Cricket Captain @Athersmike, speaking at Lord’s Cricket Ground, raises concern for arbitrarily detained former PM and former Pakistan Cricket Captain Imran Khan.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
یہ اسلام آباد F.10 کے مناظر ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں جوان آزاد کشمیر میں فورسز کے ہاتھوں سینکڑوں بیگناہ شہریوں کے قتل عام پر احتجاج کررہے ہیں
نوجوانوں نے ہاتھوں میں جوانسالہ PHD سٹوڈنٹ اسامہ اور اسی سالہ بزرگ کمانڈر فاروق کی تصاویر اٹھا رکھی ہیں جنہیں گزشتہ دنوں ��اولا کوٹ میں گولیاں مار کرشہید کر دیا گیا ہے۔ https://t.co/gMAMue3zYm
پی آئی اے کو پہلے اونے پونے داموں بیچا، اب بتایا گیا کہ پی آئی اے لیے جو بھی پارٹس امپورٹ ہونگے انکو 15 سال کے لئے ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آئی ایم ایف جو غریب کے بجلی گیس کے بِلوں پر تو ٹیکس چھوٹ نہیں دینے دیتا اس نے پی آئی اے کو ٹیکس چھوٹ دینے کی اجازت کیسے دے دی؟ سائرہ بانو
حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
Fly Jinah
پاکستان کی ایک لو کاسٹ (کم خرچ) ایئرلائن ہے۔
یہ کس کی ملکیت ہے؟
یہ ایئرلائن دو بڑی کمپنیوں کا مشترکہ منصوبہ ہے:
Air Arabia (متحدہ عرب امارات کی مشہور بجٹ ایئرلائن)
Lakson Group (پاکستان کا بڑا بزنس گروپ)
یعنی Fly Jinnah نہ تو مکمل سرکاری ہے اور نہ ہی کسی ایک فرد کی، بلکہ پرائیویٹ پارٹنرشپ ہے۔
نام سے تو لگتا ہے کہ 25 کروڑ ہی جناح صاحب پر سوار ہیں۔
علیمہ خان کے خلاف پارٹی کے اندر ٹاوٹس کو چھوڑا گیا ہے کیونکہ علیمہ خان اپنے بھائی عمران خان کی رہائی کی بات کرتی ہے
سوشل میڈیا علیمہ خان کو بھرپور سپورٹ کریں 🔥
جون حسین پاکستانی چینلز اور یوٹیوب چینلز پر گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل نظر آ رہے تھے مگر آج ان کا کہنا ہے کہ انہیں مدعو کرنے کے باوجود منع کر دیا گیا۔https://t.co/Xo9dacKZh1
پنجاب پولیس نے اپنے بہترین کارناموں کی فہرست میں ایک ضعیف العمر 65 سالہ جلیل القدر اماں جی پر سیدھا آنسو گیس شیل فائر کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا جب وہ زمین پر گر گئیں تو ان کے اوپر سے پولیس والے بھاگ نکلے آج پنجاب پولیس نے زبردست کارروائی کا مظاہرہ کیا ہے
ظلم کی انتہا
یہ 8 سالہ بچی بتا رہی ہے کہ پولیس اہلکار نے اس بچی کو بالوں سے پکڑ کر مارا، اس بچی کا قصور یہ ہے کہ یہ آج اپنے والدین کے ساتھ اڈیالہ جیل پرامن احتجاج کیلئے آئی تھی