Imam Ali's ع last adhaan before the prayer of fajar made me recall the adhaan of Ali Akbar ع on the day of Ashura. Both shattered Zainab's س heart into pieces. 💔
#شب_ضربت_مولاعلیؑ
شروع یہاں سے اب کربل کی بات ہے
حیدر کو ضرب لگ گئ دن سیاہ رات ہے
وقتِ عصر شبیر نے کی نماز جو ادا
کوفے میں اس نماز کی پہلی رکعت ہے
#شب_ضربت_مولاعلیؑ#ایام_علیؑ
'Imam Ali'
'Amir ul Momineen
نہ مال و زر نہ جاہ و حشم ہمارا ہے
مگر خدا کی عطا ہے، قلم ہمارا ہے
علَم کسی نے کسی کو دیا تھا خیبر میں
وہ دن اور آج کا دن اب علَم ہمارا ہے
#فتخ_خیبر#٢٤رجب#غزوہ_خیبر