میں نے اسٹبلشمنٹ سے کہا تھا آپ عمران خان کو جانتے نہیں ہیں یہ جس دن آپ کو ٹکرے گا آپ نواز زرداری باقی سب کو بھول جائیں گے 🔥🔥
#بلے_باز#SupremeCourtofpakistan
یہ میت صرف ہمارے شہید کارکن کی نہیں بلکہ ملک میں انصاف کے یرغمال نظام کی علامت بھی ہے۔ مجاہد شاہ انتظار کرتا رہا لیکن چھوٹی اور بڑی سب عدالتیں بے گناہ قیدیوں کو انصاف نا دے سکیں۔ اعلی ترین جج نے الٹا ��عنہ دے دیا کے "if you cant take the heat then get out of the kitchen"
إنا لله وإنا إليه راجعون
ثابت ہو گیا روف حسن صاحب کی پریس کانفرنس بہت زبردست اور حقائق پر مبنی تھی
میری میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے آج شام عوامی رائے ضرور شامل کریں اپنے پروگرام میں سوال ہو کہ رؤف حسن پر حملہ آور ہونے والے
" کھسرے کون ہیں"؟
جب گرفتار تھے پرویز الٰہی تو کہتے تھے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
آج وہ عہد نبھا کر دکھایا،ہمت سے بوگس کیس میں جیل کاٹی اور اب الحمداللہ رہا ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔
وفا والی اخیر کر گیا چوہدری۔
اپنی جماعت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پوری قوم جانتی ہے کہ ہماری قیادت پر ایسے حملے کون کروا رہا ہے۔ یہ وہی قوّتیں ہیں جو پردوں کے پیچھے چھُپ کر وار کرتی،اپنے ٹاؤٹوں، اپنے مہروں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلاتی، ججوں کو دھمکاتی اور پوری ڈھٹائی سے انتخابی نتائج کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے پورے انتخابی عمل کو ایک مذاق بنا کر رکھ دیتی ہیں۔
کان کھول کر ہماری بات سُن لیں کہ پاکستان تحریک انصاف ان مکروہ ہتھکنڈوں اور پُرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوگی جن سے اس کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا کہ شرپسند قوم کے سامنے مزید بےنقاب ہوتے ہیں۔