سنو!!! بات ساری طلب کی ہے،
جب طلب بڑھتی ہے نا تو تڑپ بھی بڑھ جاتی ہے،،، اور جب تڑپ بڑھتی ہے تو درد بھی بڑھ جاتا ہے،، اور جب درد تمام حدوں کو توڑتا ہوا آنکھوں سے آنسوؤں کے رستے بہتا ہے نا تب انسان خودبخود سجدے میں گر جاتا ہے پھر درد کا سجدہ ہو اور رب نا ملے؟ ممکن ہی نہیں۔💞
بہاولپور، بڑے پیمانہ پر خواتین پولیس کی بھرتی، دوران کاروائی لیڈی پولیس کہاں ہوتی ہے ؟؟؟
تھانہ سمہ سٹہ پولیس کا گھر داخل ہوکر ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے اہل خانہ پر ڈنڈوں سے مبینہ تشدد۔
@OfficialDPRPP@MaryamNSharif@CMComplaintCell@prodpobwp
پاسورڈ
تقریباً چھ مہینے پہلے، میرے پڑوسی نے مجھ سے وائی فائی کا پاسورڈ مانگا، میں نے دے دیا کیوں کہ اس میں میرا کچھ نہیں جاتا تھا۔ میرے ان کے ساتھ اچھے تعلقات تھے۔
کل جب میں گھر آ رہا تھا تو وہ دروازے پر کھڑے تھے۔ میں حسبِ معمول ان سے سلام دعا کرنے رک گیا۔ وہ خوشی خوشی بتانے لگے کہ انہوں نے نیٹ فلکس لے لیا ہے۔ اس پر میں نے مذاق میں کہا، مجھے ٹی وی دیکھنے کا وقت نہیں ملتا لیکن آپ مجھے اپنا پاسورڈ دے دیں تاکہ میں بھی کچھ شوز دیکھ سکوں تو بہت مہربانی ہو گی۔ 👇
قریب سے ان کی بیوی کی آواز آئی جو گاڑی میں بیٹھی تھی، ہم پاسورڈ نہیں دے سکتے، کیوں کہ میں اس کی ادائیگی کرتی ہوں اور شیئر نہیں کر سکتی۔
یک دم گہری خاموشی چھا گئی۔
اس شخص نے معذرت کی۔
میں نے کہا کوئی بات نہیں اور ہم دوسرے موضوعات پر بات کرنے لگے۔ کچھ دیر بعد ان کی بیوی گھبرائی ہوئی باہر آئی اور انہیں بلانے لگی۔ میرا پڑوسی گھر کے اندر چلا گیا۔ 👇
چند منٹ بعد پڑوسی اور اس کی بیوی مجھے بلانے آئے اور بتایا کہ وائی فائی پاسورڈ قبول نہیں کر رہا۔ میں نے ان کی طرف دیکھا، اور جواب دیا کہ میں نے پاسورڈ بدل دیا ہے، کیوں کہ یہ میری محنت کی کمائی سے لیا گیا ہے اور میں اسے شیئر نہیں کر سکتا۔
اس کی بیوی کا چہرہ سرخ ہو گیا۔ اس نے کچھ کہنے کی کوشش کی، لیکن میں نے کہا، بی بی، نیٹ فلکس بھلے آپ کا ہے، لیکن نیٹ ورک میرا تھا۔ جیسے آپ شیئر نہیں کر سکتیں، ویسے ہی میں بھی شیئر نہیں کروں گا۔ 👇
وہ خاموشی سے مڑے اور دروازہ بند کر کے چلے گئے۔ اس کے بعد انہوں نے مجھ سے کبھی بات نہیں کی۔
یہ کہانی میری نہیں ہے، لیکن اس سے میں نے سبق سیکھا ہے۔
دوستی دو طرفہ ہونی چاہیئے۔
محبت دو طرفہ ہونی چاہیئے۔
ہر تعلق دو طرفہ ہونا چاہیئے۔ 👇
اب میرا ارادہ ہے کہ خاموشی کا جواب خاموشی سے، غیر حاضری کا جواب غیر حاضری سے، پیار کا جواب پیار سے، دوستی کا جواب دوستی سے اور وفاداری کا جواب وفاداری سے دوں۔ جذبات یک طرفہ نہیں، دو طرفہ ہونے چاہئیں۔
ا��ر آپ صرف لینے میں اچھے ہیں، تو کچھ دینا بھی سیکھ لیں...!!!!
یہ کس قانون کے تحت غیر مسلح، عدم تشدد پر قائم پرامن مظاہرین پر فائرنگ کررہے ہیں؟؟؟یہ بندوقیں اور گولیاں قوم نے اس لئے دی ہیں کہ اسے نہتے پرامن عوام پر چلایا جائے؟؟؟یہ سرکاری دہشتگردی ہے۔۔۔انتہائی قابل مذمت ہے۔۔۔۔باڑہ خیبر میں پاکستان تحریک انصاف کا پرامن احتجاج ہورہا ہے جو کہ ان قانونی آئینی حق ہے جس پر پولیس مسلسل ہوائی فائر کررہی ہے لیکن مظاہرین اس سے ڈرنے کی بجائے پولیس کو کہہ رہے کہ مارو مارو ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے تعلیمی قانون میں ترمیم منظور کے بعد سرکاری اسکولوں میں حجاب پہننے والی طالبات کو روکنے کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ ایک کم عمر بچی کا کہنا ہے کہ اسے حجاب اتارنے کا کہا گیا۔ کیا مذہبی لباس کسی بچی کی تعلیم میں رکاوٹ بننا چاہیے؟
#Azerbaijan#Hijab #HumanRights
کل 12اکتوبر یوم سیاہ مناہیں گیں، اعظم نزیر تارڑ۔۔
یہ ہیں وہ جیتے جاگتےعملی ثبوت سورہ بقرہ کی آیات کے مطابق،
اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے ہیں، حالانکہ وہ مومن نہیں ہیں۔ وہ اللہ اور ایمان وال��ں کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں، حالانکہ وہ اپنے آپ کو ہی دھوکہ دے رہے ہیں اور انہیں شعور نہیں۔ ان کے دلوں میں بیماری ہے، تو اللہ نے ان کی بیماری کو اور بڑھا دیا، اور ان کے جھوٹ بولنے کی وجہ سے ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔"
وفاقی وزرا کی ساری پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ تھی۔ مہر بخاری صاحبہ نے سہیل آفریدی کے ساتھ جو گفتگو بتائی ہے اس سے بھی تاثر ملتا ئے کہ وہ پر امید تھے کہ ایسا کچھ نہیں ہو گا اور معاملہ حل ہو جاۓ گا۔ اور اب مولانا نے پورا ہی بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔
جمہوریت کے لئیے سیاہ دن۔ مجھے لگتا تھا ہمارے جنرلز اتنی بڑی غلطی نہیں کریں گے۔ وہ شائید تاریخ سے سبق سیکھیں گے۔لیکن انہوں نے ثابت کیا کہ وہ پاکستان توڑنا چاہتے ہیں۔
تحریک انصاف کے لئے ہار نہیں جی�� کا دن ہے- غم نہ کریں انشاللہ آپکو جلد احساس ہو جائے گا کہ عوام کہاں کھڑی ہے
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آج مورخہ 11اکتوبر2026ء کو پاکستان کے واحد صوبہ خیبر پختونخوا (KPK) میں قائم منتخب جمہوری حکومت کے روشن جمہوری چراغ کو بھی گورنر راج اور ایمرجنسی کی طوفانی ہواؤں نے بجھا ڈالا
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
المیہ دیکھیے!
ایک بدنصیب ملک میں ایک غیر منتخب قوت کی ایما پر ایک غیر منتخب وزیراعظم کی سفارش پر ایک غیر منتخب صدر نے ملک کی و��حد منتخب صوبائی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔
Shame on you
🔴KPK STUDENTS FLOOD THE STREETS!🇵🇰
After the imposition of the emergency, students have taken to the streets with powerful chants of “ALLAHU AKBAR!” The atmosphere is charged with passion, courage, and unshakable determination. The voices of the youth echo through the streets as they stand united!