میانوالی، پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن، پنجاب پولیس پی ٹی آئی کارکن جنت گل خان کے 90 سالہ والد چاچا عالم خان پٹھان کو شدید علالت کے باوجود اٹھا کر لے گئی، پنجاب پولیس اور حکومت میں انسانیت بالکل ختم ہو چکی ہے، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
"ڈاکٹر یاسمین راشد نے مجھے کہا کہ میں اب یہ سوچ کر سوتی ہوں کہ میری صبح ہو گی بھی یا نہیں۔ وہ کینسر سے لڑ چکی ہیں، کینسر کے علاج کے باعث ان کی دونوں آنکھوں کی سرجری ہو چکی ہے، انہیں سانس اور Spine کی تکلیف ہے، ان کی 9 مختلف سرجریاں ہو چکی ہیں، ان کے سیل میں بجلی چلی جاتی ہے۔ وہ اتنی مضبوط خاتون ہیں کہ جب میں میڈیا پر ان کی صحت کی بات کرتا ہوں تو وہ مجھ س�� ناراض ہوتی ہیں کہ میں یہ کیوں بتاتا ہوں۔ ان کے 80 سالہ بزرگ شوہر اس عمر میں بھی اپنی اہلیہ کی ہر سماعت پر خود آتے ہیں۔ سینیٹر اعجاز چودھری کو دورانِ قید دل میں سٹنٹ ڈالے گئے، ان کے گردے مکمل ناکامی کی طرف جا رہے ہیں۔"- بیرسٹر تیمور ملک
@ameerabbas84 @taimur_malik
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
کراچی، پاکستان تحریک نصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل راو اعظم پر دوران حراست بدترین تشدد،تحریک انصاف کے مطابق ان کو تھانہ لیاقت آباد میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ایس ایچ او لیاقت آباد شوکت اعوان کے مطابق راو اعظم زیر حراست تھے مگر تشدد نہیں کیا گیا۔
عمران خان کسی ایک صوبے نہیں، پاکستان کے ہر طبقے اور ہر خطے کے لیڈر ہیں، قائداعظم کے بعد اللہ نے پاکستان کو عمران خان جیسا لیڈر عطا کیا، سندھ، خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان، بلوچستان اور اقلیتوں سمیت ہر طبقہ عمران خان کو اپنا لیڈر سمجھتا ہے، ، سہیل آفریدی کا نوابشاہ میں خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ImranKhan #Pakistan
آج اسٹیبلشمنٹ نے قبول کر لیا ہے کہ اس ملک میں لیڈر صرف عمران خان ہے اور اسی بندے کا یہ ویژن ہے کہ پاکستان کو کیسے بہتر کیا جا سکتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ آج عمران خان کی شاگردی میں آگئی ہے
میں اپنے سابق ساتھی کپتانوں کے ساتھ کھڑا ہوں اور یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ عمران خان کو مناسب اور آزادانہ طبی دیکھ بھال اور وہ عزت فراہم کی جائے جس کا ہر انسان مستحق ہے۔ یہ سیاست نہیں ہے۔ یہ ہمارے کھیل کے ایک لیجنڈ کے لیے بنیادی انسانی ہمدردی کا معاملہ ہے۔ سابق لیجنڈری ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا کا عمران خان کے علاج کا مطالبہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ImranKhan #Pakistan
ملک پر 76 سال باری باری حکومتیں کرنے والے عوام کو بتا رہے ہیں کہ ششٹم نہیں چل رہا ششٹم فیل ہوگیا ہے
کیسی بدنصیبی ہے ہماری کہ ملک پر 4 بار فوج، 5 بار ن لیگ ، 5 بار پی پی حکومت کرچکی ہیں اور آج بھی یہ تینوں ہی حکومت میں ہیں اور یہی لوگ ہمیں بتا رہے ہیں کہ ششٹم نہیں چل رہا
عمران خان کا مینڈیٹ منظور نہیں ، اس کی شکل منظور نہیں ، اس کا نام منظور نہیں ۔ اس کا علاج منظور نہیں ۔ اس کی فیملی سے ملاقات منظور نہیں، اس کے بنیادئ انسانی حقوق منظور نہیں
لیکن ہاں
اس کا صوبے بنانے کے حق میں پرانا بیان منظور بھی ہے مقبول بھی ہے جسے چلا کر عوام کو قائل کیا جا رہا ہے😀
اس ملک میں صرف عمران خان اور بشری بی بی مجرم ہیں جس کو سسٹم نے سزا دی ہوئی ہے باقی سب چاہے چار ہوں ڈاکو ہوں قاتل ہوں آئین شکن ہو سب کو یہ "ششٹم" آزاد کردیتا ہے
اربوں کھربوں کے سکینڈلز قتل عام فیکٹریوں میں بندے جلانے تک کے واقعات سب کے سب معاف بس قادر یونیورسٹی کیوں بنائی
دی ٹائمز نے اپنے ایڈیٹوریل میں عمران خان کے لئے آواز اٹھا دی ۔ عمران خان کی جیل میں حالت زار بیان کرتے ہوۓ
بر طانیہ سے عمران خان کے لئے کھڑا ہونے کے لئے کہا ہے۔ یاد رہے ایڈیٹوریل کسی بھی اخبار کا بحیثیت ادارہ موقف ہوتا ہے۔کسی کالم نگار یا مصنف کی ذاتی راۓ نہیں۔
پن بجلی پر خالص منافع
پنجاب نے 3 سال میں 23.5 ارب یونٹ بجلی پیدا کی، 177 ارب روپے وفاقی حکومت نے دیے
خیبر پختون خوا نے 3 سال میں 61.2 ارب یونٹ بجلی پیدا کی، 71.5 ارب روپے وفاقی حکومت نے دیے
پختون خوا کی پیداوار تقریباً 3 گنا ہے، رقم پنجاب کی نسبت آدھی سے بھی کم، کیوں ؟
ورلڈ بینک کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں چھ سے دس سال کی عمر کے 78 فیصد بچے ایسے ہیں جو اپنی عمر کے اعتبار سے ایک مختصر تحریر نہیں پڑھ سکتے۔ یہ ہے ہمارے نظام تعلیم اور معیار تعلیم۔
حوالہ: Strengthening fiscal federalism in Pakistan
عوام سے گفتگو؛اتنی مہنگائی ہے کہ غریب دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا اور ٹی وی پر سب اچھا کی رپوٹ چل رہی ہوتی ہے۔حکمران قرضہ لےکر منصوبے بنا اور پروٹوکول انجوائے کر رہے ہیں۔بازار میں گاہک کم اور ٹک ٹاک بنانے واےزیادہ ہیں۔سانحہ پمز پر جن کو گھر جانا چاہئے وہ انکوائریاں کروا رہے ہیں۔
صحت کارڈ منصوبہ اتنا بڑا پراجیکٹ تھا کہ تھرڈ ورلڈ میں اس کی مثال نہیں ملتی،
پچاس سال بعد ملک میں نئے ڈیم بننے لگے تھے،
ایک ارب درخت عمران خان نے لگوائے جسے پوری دنیا مانتی ہے،
پناہ گاہیں اس نے بنوا دیں،
عمران کو حکومت کا تجربہ نہیں تھا، اس کے باوجود اتنے کام اس نے کروائے، ہارون الرشید