پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) ضلع اٹک اور پی ایس ایف جنڈ کی متحرک قیادت و کارکنان کے اعزاز میں سردار ذین خان مہورہ کی جانب سے ایک پُروقار اور یادگار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب تنظیمی یکجہتی، نظریاتی وابستگی اور طلبہ سیاست کے روشن مستقبل کی عکاس ثابت ہوئی۔
اس باوقار تقریب
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اٹک کی جانب سے تنظیمی ڈھانچے کو نچلی سطح تک فعال اور مضبوط بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ PSF تحصیل فتح جنگ کی نئی آرگنائزنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نومنتخب ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد🌹
کوآرڈینیٹر: علی راجن خان
یقینی بنانا
2. کیمپس میں عزت و تحفظ: طلبہ کے بنیادی حقوق، آزادیِ اظہار اور یونین سازی کے حق کا دفاع کرنا
3. مہنگائی کے خلاف جنگ: فیسوں میں اضافے اور تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف آواز اٹھانا
امید ہے کہ آپ پارٹی کے نظریات، شہید بھٹو کے وژن اور طلبہ کے حقوق کے فروغ کے لیے
ڈپٹی کوآرڈینیٹر: سردار زین خان
ممبرز: دائم شیخ، ملک نعمان، محمد نعمان، محمد اسعد، عمر خان، ملک ثناء اللہ، محمد دانیال
ان شاء اللہ آپ سب کی قیادت میں PSF فتح جنگ طلبہ کی آواز بنے گی۔ ہمارا مشن واضح ہے:
1. تعلیم سب کا حق: ہر طالب علم کو بغیر کسی تفریق کے معیاری تعلیم کی فراہمی
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) ضلع اٹک اور پی ایس ایف جنڈ کی متحرک قیادت و کارکنان کے اعزاز میں سردار ذین خان مہورہ کی جانب سے ایک پُروقار اور یادگار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب تنظیمی یکجہتی، نظریاتی وابستگی اور طلبہ سیاست کے روشن مستقبل کی عکاس ثابت ہوئی۔
اس باوقار تقریب
اور مضبوط بنایا جائے گا تاکہ طلبہ کے مسائل کے حل اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے جدوجہد کو مؤثر بنایا جا سکے۔
جاری کردہ:
راجہ محمد فیضان
انفارمیشن سیکرٹری
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع اٹک
Sardar Saleem Haider Khan
Sardar Faizan Haider Khan
Peoples Students Federation
زوار اشعان شاہد، مداع شاہ، باقر علی حیدر، نعمان علی اور دیگر نظریاتی و متحرک ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب میں طلبہ حقوق، نوجوانوں کے سیاسی شعور اور تنظیمی استحکام پر گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے عزم کا اظہار کیا کہ پی ایس ایف کو ضلع اٹک کی ہر تحصیل اور تعلیمی ادارے میں مزید فعال
میں جنرل سیکرٹری پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی لاہور سید وجاہت کاظمی، ضلعی صدر پی ایس ایف اٹک فیضان علی، جنرل سیکرٹری سید شفاعت کاظمی، انفارمیشن سیکرٹری راجہ محمد فیضان، شیخ دائم، کوآرڈینیٹر پی ایس ایف جنڈ ابراہیم خان کھٹڑ، ڈپٹی کوآرڈینیٹر صائم عباس خان، سلمان احمد، سردار سہیل،
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، عوامی حقوق اور سیاسی استقامت کی علامت تھیں، جن کی جدوجہد، بہادری اور قربانیاں آج بھی دنیا بھر کے جمہوریت پسندوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
“قائد عوام نے ہمیں روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ دیا اور اگر ہمیں صحیح معنوں میں اپنے روٹی، کپڑا اور مکان کے نعرے، نظریے اور منشور پر عملدآمد کرنا ہے تو ہمیں تین اصولوں پر کام کرنا پڑے گا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ہمیں حق حاکمیت، حق ملکیت اور نوجوانوں کو حقِ روزگار دلوانا پڑے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی نئی نسل کی جدوجہد آپ کو حق حاکمیت، حق ملکیت دلوانے کیلئے ہوگی اور یہ اس وقت ہی ممکن ہے جب اٹھارویں ترمیم کے فوائد جیسے دوسرے صوبوں کو مل رہے ہیں ویسے ہی اختیارات، طاقت اور آئینی تحفظ گلگت بلتستان کو بھی حاصل ہو۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#SkarduMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
موجودہ مشرقِ وسطیٰ میں بعض ممالک کی سرزمین پر غیر ملکی ائیر بیسز کی موجودگی کا ذکر کیا جاتا ہے، مگر پاکستان کی تاریخ میں بھی ایک ایسا دور تھا جب ایک آمر نے غیر ملکی طاقتوں کو یہاں ائیر بیسز قائم کرنے کی اجازت دی۔
لیکن جب سلالہ واقعہ پیش آیا اور پاکستان کی خودمختاری پر سوال اٹھا، تو صدر مملکت آصف علی زرداری نے جرات مندانہ فیصلہ کیا اور تمام غیر ملکی بیسز بند کر کے واضح پیغام دیا کہ پاکستان کی سرزمین اور اس کی خودمختاری پر سمجھوتہ قبول نہیں ہے۔
یہ وہ لمحہ تھا جب ریاست نے مہمان نوازی نہیں، قومی وقار اور خودداری کو ترجیح دی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#SkarduMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
“ہم دعا گو ہیں کہ جو امن کے قیام کی کوششیں فیلڈ مارشل کی جانب سے کی جاری رہی ہیں وہ کامیاب ہوں، پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے جنگ کے خلاف رہی ہے اور حالیہ ایران جنگ کے دوران جو شہادتیں ہوئی وہ صرف ایران تک محدودو نہیں بلکہ فلسطین، لبنان اور شام میں مسلمانوں کو شہید کیا جارہا ہے اور اس صورتحال ہی میں جو کردار افواج پاکستان اور فلیڈ مارشل قیام امن کیلئے ادا کررہے ہیں ہر پاکستانی دعا گو ہے کہ وہ کامیاب ہوں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#SkarduMainTeerChaleyGa
جنڈ:- کوآرڈینیٹر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل جنڈ ،ابراہیم خان کھٹڑ کی زیرِ قیادت PSF جنڈ کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
میٹنگ میں مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء نے شرکت کی۔ نئے آنے والے طلباء کو خوش آمدید کیا گیا۔
تحصیل میں تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی اور
آئندہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا
کوآرڈینیٹر ابراہیم خان کھٹڑ ، ڈپٹی کوآرڈینیٹر صائم عباس خان اور کبیر احمد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اس میٹنگ میں صائم شفیق، حافظ بلال خٹک، جلال خان، ضیغم عباس خان ، حسنین احمد اور حاشر محمود وغیرہ نے شرکت کی۔
زرداری صاحب کے ویڈیو میسج کو بنیاد بنا کر پروپیگنڈا کرنے والوں کو ہم کہتے ہیں کہ آئیں کراچی ہم دکھائیں گے کہ ہم نے عوام کو کیا ڈیلیور کیا ہے۔ دور سے بیٹھ کر دیکھنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ نظام صحت میں صوبہ سندھ کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر سے یہاں لوگ مفت علاج کیلئے آ رہے ہیں۔ حقائق کو صحیح طریقے سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔
@murtazawahab1