علیمہ خان کی ایف۔ سی اہلکاروں سے گفتگو ۔۔۔ تمام جوانوں نے کہا کہ پہلے بھی ووٹ عمران خان کو دیا تھا اب بھی عمران خان کو ووٹ دیں گے
@Aleema_KhanPK@PTIofficial
یہ مردہ گھوڑا کب تک گھسیٹتے پھریں گے ، رضوان عباسی میں اتنی جرات نہیں ہے کہ اپنے بنائے ہوئے کیس کا دفاع کرسکے ، بیچارے حامد علی شاہ کو لائے ہیں زلیل ہونے کے لیے ، اہلیہ شاہ محمود قریشی
@MeherBanoQ@ZainHQ@gauharq
موٹروے پولیس اہلکار کو ٹک ر مار کر بھاگنے والی خاتون گرفتار ، ملزمہ کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی ، یہ واقع رواں سال جنوری میں پیش آیا تھا جب دوران ڈیوٹی اہلکار پر خاتون نے گاڑی چڑھا کر زخمی کردیا تھا
پرسوں مجھے ISI والوں نے کال کی اور کہا کہ آپ استحکام پاکستان پارٹی یا ن لیگ میں شامل ہوجائیں ، آپ کو وزارت ملے گی ، تحریک انصاف کے امیدوار ممتاز مصطفیٰ کا انکشاف
#PTIPressConference#PTIofficial#Ptiprotest
گوگل نے گوگل ٹرینڈز پاکستان جنرل الیکشن کے نام سے ایک صفحہ متعارف کرا دیا، سرچ ٹرینڈز صفحے میں سب سے اوپر 63 فیصد کے ساتھ تحریک انصاف، باقی پارٹیاں کافی نیچے۔۔!!
#انتخابی_نشان_عمران_خان#WeStandWithSherAfzalMarwat
شیرافضل مروت بہادر آدمی ہے، فرنٹ فٹ پر کھیلتا ہے، کبھی کبھار ایسی ویسی باتیں کر دیتا ہے، یہ سب لندن پلان کے تحت ہو رہا ہے، کبھی فوج کیخلاف بات نہیں کی، شخصیات کے بارے میں بات کی، عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو۔۔۔!!!