Crisis needs courage youth need representation
Chairman @BBhuttoZardari has vision to lead Pakistan out of this crisis
60% of Pakistan is under 30
It’s time for leadership By the youth, for the youth 🇵🇰🇱🇾
#UmeedEPakistanBBZ
لاہور میں یہ واقعہ ہوا ہے اسکو میڈیا نے کتنی جگہ دی ہے اس سے قبل بلوچستان میں اسماء جتک کیس میں اسکے والد کے قتل کی صورتحال پر کوئی گفتگو ہوئی ہو
روزانہ درجنوں کی تعداد میں معصوم شہری پر صوبے اور خاص کر بلوچستان، پختونخوا میں قتل ہو رہے ہیں وہ میڈیا کیوں رپورٹ نہیں کرتا ، کیا انسانی جانوں کی قیمت صوبے ، علاقے، زبان اور رنگ نسل کی وجہ سے الگ وقعت رکھتی ہیں ؟
میڈیا کا شاہزیب خانزادہ ہو یا سوشل میڈیا کا حرامزادہ سب کا رویہ ایک جیسا دکھائی دیتا ہے اسی خبر پر زور دینا ہے جہاں ریٹنگ کام کرے گی اور کہیں نہ کہیں سیاسی سٹنٹ کھیلنے کی کوشش کی جائے گی
Honored and humbled to be appointed as PR Coordination Secretary & Media Head of the National Youth Parliament Sindh. Hyderabad division . Thank you for your trust and confidence. I will serve with dedication and commitment. 🇵🇰
@nyp_sindh
This is an official notification issued by the National Youth Parliament Sindh (NYP), dated 6th August 2026, announcing the appointment of office bearers for the Jamshoro District. We extend our best wishes to all newly appointed members for a successful tenure.
کشمیری بھائیوں مریم اور اس کے ابا نے جو کن ٹٹوں کے ذریعے آپ کو سبز باغ دکھا کر آپ کے ووٹ صق حاکمیت حق ملکیت حق روزگار پر جو ڈاکہ مارا ہے اب آپ کا بھی یہ ن لیک ایسا ہی حال کریگی۔
کراچی کا مذاق اڑا کر پنجاب حکومت کی ناکامیاں نہیں چھپ سکتیں۔ کراچی آج بھی پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ سستے طنز کے بجائے پنجاب میں ہر بارش پر ڈوبتے شہروں، گورننس کی ناکامیوں اور عوام کو درپیش حقیقی مسائل پر توجہ دیں
#نوازلیگ_کی_الٹی_گنتی_شروع
1/3 🧵
میں کشمیر کے غیور، غیرت مند اور بہادر عوام کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری اور دلیری کے ساتھ آپ نے مسلم لیگ ن کی دھونس، دھاندلی اور گولیوں کا مقابلہ کیا ۔۔ میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان نے شہادت قبول کی، ہمارے رکن قومی اسمبلی کے ہاتھ میں گولی لگی، ہمارے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے صدر پر حملہ ہوا
مگر
آپ ہمت نہیں ہارے، آپ پیچھے نہیں ہٹے اور آپ نے پوری دنیا کو دکھادیا کہ کیسے پاکستان پیپلزپارٹی کشمیر کے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار سمیت عوام کے حقوق کے لئے لڑتی ہے۔
لیڈ چیک کریں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی۔
ایک ایک پولنگ سٹیشن پر ن لیگ کے امیدواروں سے چھ چھ سو ووٹ کی لیڈ سے جیتے ہیں۔
میاں صاحب بُرا نہ منانا میرپور میں بھی تیر ہی چل رہا ہے
💚🖤❤️
#kashmirkanishanTeer
Mian Sahib @NawazSharifMNS , bura na manain
Magar Kashmir ho ya Kashmore, Mirpur ho ya Mirpurkhas, In ke sirf naam nahin milte; inka mizaj bhi milta hai, inki ghairat bhi milti hai aur apne haq ke liye kharay hone ka hausla bhi milta hai.
Kashmore ho ya Kashmir koi apne Haq-e-Hakimiyat aur Haq-e-Milkiyat par kisi ko siyasi daka nahin daalne dega.
Kashmir ho ya Kashmore, Mirpur ho ya Mirpurkhas, inke awam apne huqooq ka sauda karne ke liye tayyar nahin. Woh apne faislay khud karna chahte hain. Apne mustaqbil ka ikhtiyar na kisi doosray shehar ko denge, na kisi doosray subay ko.
Mian Sahib, bura na manain, jis tarah pichlay elections mein Kashmir aur Kashmore ke awam ne Muslim League ko mustarad kiya tha, jis tarah Mirpur aur Mirpurkhas main Noon league ka safya howa, anye wale elections mein bhi awam wohi faisla dohrayenge.
27 July ko Kashmor ki tarah Kashmir ka faisla PPP Kay haq may hoga
Mirpurkhas ki tarha Mirpur ka awam teer say sher ka shikar karaygay.
Mian Sahib, bura na manain:
Mirpur ka faisla tay hai
Mirpur ke awam teer par mohar lagayenge:
Haq-e-Hakimiyat ke liye!
Haq-e-Milkiyat ke liye!
Haq-e-Rozgar ke liye
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کے حالات کی مناسبت سے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیلیشن کے قیام کے حوالے سے ویڈیو پیغام
#MirpurMainTeerChaleyGa