آج ہم شہداء کارساز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے خون سے جمہوریت کی شمع روشن کی۔ ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
#شہداء_کارساز#PSF#جمہوریت
Pakistan is a sovereign nation, and no unrecognized entity, no matter who those motherfuckers think they are, has the standing to question our decisions or dictate our national affairs.
Shut up & F off, we aren't sharing anything with you, we DON'T even recognize your existence NOR WE EVER WILL, so run along & avoid taking Pakistan's holy & sacred name from your filthy mouth.
PSF کراچی ڈویژن کے اعزاز میں جے پی ایم سی یونٹ کی طرف سے عشائیہ دیا گیا، جس میں جے پی ایم سی کے کارکنان نے بھرپور طریقے سے شرکت کی۔
کراچی ڈویژن کے صدر انجینر مدنی رض�� ایس وی پی معین انفارمیشن سیکریٹری طلال چانڈیو، نائب صدر اکبر، ڈپٹی انفارمیشن شریف حسین اور بلاول منگی نے شرکت کی
Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Raji'un
Strongly condemns the brutal killing of PPP UC-07 Dalmia PS-101 ex-councilor Faiq Khan Yousafzai. This cowardly act is unacceptable. Criminal elements are a menace to society and must be brought to justice.
#PPP#Karachi
"بھٹو زندہ ہے کیونکہ بھٹو ایک نظریہ ہے!"
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ قائد عوام نے قوم کو وقار، خودداری، اور جمہوریت کا شعور دیا۔ ان کے افکار آج بھی حق اور انصاف کی جدوجہد کا درس دیتے ہیں۔
خراج تحسین ہے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ پنجاب کے دوستوں کو، جنہوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ مل کر شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن کو کنونشن کے ذریعے زندہ کیا۔ یہ عزم قوم کے روشن مستقبل کا ضامن ہے۔
#PPP#PSF#BhuttoLegacy
سپریم کورٹ کے فیصلے نے سرکاری یونیورسٹیوں میں غیر قانونی تقرریوں اور غیر تدریسی عملے کی غیر ضروری بھرتیوں کو بے نقاب کیا ہے، جو تعلیمی معیار کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ سوال یہ ہے: کیا طلبہ یونین کی بحالی اور دیگر اصلاحات پر واقعی عمل ہوگا؟ #تعلیم#سپریم_کورٹ#اصلاحات
سلام مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو صاحبہ!
آپ کی بہادری اور جمہوریت کے لیے لازوال جدوجہد کو سلام۔ ظلم کے سامنے ڈٹ کر آمریت کے خلاف جو علم بلند کیا، وہ تاریخ میں ہمیشہ روشن رہے گا۔
مسرور خان
صدر
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی 🇱🇾
26 ویں آئینی ترمیم مبارک!
جوڈیشل ریفارمز کے وعدے کو عملی جامہ پہنانے اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
@BBhuttoZardari#ShukriaBilawal#آئین_بھٹو_کی_امانت
شہید محترم سانحہ کارساز کے دردناک دہشتگردی کے واقعے کے بعد اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر اگلے ہی دن اسپتالوں میں زخمیوں کی عیادت کرنے پہنچیں، جس سے بہادری کی ایک ایسی مثال قائم ہوئی جو ایک عوامی لیڈر ہی کرسکتا ہے۔
@BBhuttoZardari#ShuhadaEJamhuriyat
آج ہم سانحہ کارساز کے ان عظیم شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر جمہوریت اور حق کی راہ میں روشن مثال قائم کی۔ شہداء کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔
مسرور خان
صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈر��شن
وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن کراچی
#ShuhadaEJamhuriyat
قلم کا جشن اور ساز کی دھُنوں کا رنگ!
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن، جامعہ اردو کی جانب سے آپ کو یومِ طلباء پر محفلِ سُر و سخن میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
**تاریخ:** 15 اکتوبر 2024
**وقت:** 10 AM تا 4 PM
**مقام:** A.Q آڈیٹوریم، MSC بلاک، جامعہ اردو
#محفل_سُر_و_سخن@SaeedGhani1