This is the list of candidates in Punjab belonging to PTI whose nomination papers have been rejected. This does not include those who couldn’t submit papers because they were physically stopped from entering RO offices.
میرے کاغذات نامزدگی این اے 179 اور پی پی 278 سے ریجیکٹ کر دیئےگئے ہیں،
جن ایف آئی آر کا ذکر کیاگیا ان سب میں ضمانت کروا چکا ہوں،
صرف #PTI امیدواروں کےکاغذات ہی پورے ملک میں مسترد کیےجا رہےہیں، ایسا بھونڈا الیکشن پاکستانی تاریخ میں نہیں دیکھا، اعلی عدلیہ سےسخت نوٹس کی درخواست ہے۔
Zakir Majeed Baloch was a student of English Literature.He was arrested from Mastung area of Balochistan in 2009 and still missing. His mother came to Islamabad to join a protest against enforced disappearances.She told me today that unknown people burned her home few weeks ago.
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے بلال ورک کو پنجاب پولیس نے اس وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا 🚨🚨🚨🚨
جب وہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔ اس کے بھائی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کوئی مقدمہ درج نہیں کر رہی اور بلال ورک کو کھلے عام کہہ دیا ہے کہ وہ اچھوت ہیں۔ کیا یہ 'لیول پلےنگ فیلڈ' ہے؟ پی ٹی آئی کے امیدواروں پر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے، ا
اسلام آباد پولیس نے ہمارے لیے اپنے قیدی وین کے دروازے کھول دیے ہیں اور ہمارے خلاف کریک ڈاؤن کی فضا پیدا کردی گئی ہے مگر یاد رکھیں ہم نہتے تھے اپنا درد دکھ اور تکلیف لے کر شہر اقتدار میں سنانا چاہتے تھے ہمیں سننے سے پہلے خاموش کرنے کی کوشش کی جاری ہے۔