سیاسی جماعتوں،ایس آئی ایف سی ، صوبائی حکومت، وفاقی حکومت، سیکیورٹی ادارے اور سٹیک ھولڈرز معدنی سرمایہ کاری پر ایک مشترکہ پالیسی سامنے لائیں۔ شفافیت اور اعتماد ہی سرمایہ کاری کی بنیاد ہیں۔
جب تک وفاقی سطح پر منرلز سیکٹر کو انڈسٹریز کا درجہ نہ دیا ھوں ھم اپنے معدنیات سے مکمل استفادہ حاصل نہیں کرسکتے ۔ صنعت کا درجہ دینے سے مالیاتی اداروں کو منرلز سیکٹر میں سرمایہ کاری کا راستہ کھلنے سے میکانائزڈ مائننگ اور پروسیسنگ کے علاؤہ، مائن ورکرز کے حقوق محفوظ ھوجائینگے ۔۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے نئے ایمبیسیڈر کو بغل میں بیٹھا کر اسے ڈھولکی کی طرح بجایا ہے 😂 👇
انڈیا کے نئے ایمبیسڈر میرے سامنے بیٹھے ہیں اور میں انکے سامنے ایک حقیقت بیان کر رہا ہوں کہ پاکستان نے انڈیا کے 7 طیارےگرائےتھے۔
ڈونلڈ ٹرمپ
بھارتی نئے ایئر چیف اشوتوش نے بھارتی آپریشن سندور میں ہونی والی غلطیوں اور ہار کو باقائدہ قبول کرلیا انکا کہنا ہے ہم اب اسرائیل کی مدد سے بلکل فل تیارے کی ساتھ آئیں گے انہوں نے یہ انکشاف کیا ہماری پائلٹ اپنے سیکریٹ ڈیٹیل عورتوں کو دے کر ہنی ٹریپ بھی ہوئے اسرائیل طالبان حوثی اسرائیل مل کر اس بار آپریشن سندور 2 کا باقاعدہ اغاز کریں گے
اسی نویت کا بیان اسرائیلی ایئر چیف نے بھی دیا ہے
اس بار تمام دشمن ایک ساتھ آہیں
إن شاءاللّٰه سب کو ایک ساتھ ڈانگ پھیری جاے گی
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
✊🇵🇰
ٹرمپ ایسے ہی نہیں آہستہ آہستہ بھارت کے دس طیارے گراۓ جانے تک پہنچا تھا جتنے گرے یہ نواجوان شاہین بتا گیا ٹوٹل 21 طیارے ہم نے گراۓ یہی وجہ تھی بھارت کی چیخیں آسمانوں تک پہنچی تھیں۔
بھارت میں مقبوضہ کشمیر میں میڈیکل کالج کی طالبان پر ڈوڈہ میں نقاب اتارنے کا حکم نامہ جاری!
پاکستان میں کچھ لوگوں کو آزاد کشمیر میں قوم پرستی کے نام پر بھارت کی دلالی کا ب��ت شوق ہے کیونکہ وہ لوگ اعلانیہ سیکولر ہیں
اس پر ایکشن کمیٹی کے کن کترے خاموش رہیں گے
انڈیا دنیاں میں جتنا ذلیل ہوتا ہے اتنی ذلالت اور دکھاتا چلا جاتا ہے یہ ہیں وہ خبریں جس پاک فوج کے ایس ایس جی سپاہی کو دھشتگرد بول کر بھارتیوں نے مار دیا تھا یہ بول کر کے پہلگام واقع کا آخری دھشتگرد مار دیا ہے وہ سامنے آگیا بھارتیو تہاڈے جمن تے لعنت۔
محمد آصف اور پاکستان جانتا ہے تمھیں کیسے ہینڈل کرنا ہے
آؤ ایک دوسرے سے براہِ راست لڑتے ہیں جیسے معرکہ حق میں لڑے تھے ہم تمہیں ایسا سبق سکھائیں گے تمہاری آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی. ڈی جی آئی ایس پی آر کے چودہ طبق روشن کرنے والا پیغام
🚨جان بھی حاضر ھے فلسطین کیلئے ۔۔
پسند اپنی جگہ، اختلاف اپنی جگہ، لیکن شہباز شریف نے فلسطین کا مقدمہ عوامی عدالت میں جس انداز میں پیش کیا وزیراعظم پاکستان نے تمام امت مسلمہ کے دل جیت لئیے ۔۔۔ 🫡🔥
انڈیا میں چھ سو سال پرانی مسجد شہید کرنے جب ہندو بلڈوزر لے کر پہنچے تو ہزاروں مسلمان اس کی حفاظت کے لئے اکھٹے ہو گے انڈین مسلمانوں کو اسی طرح ایکٹو ہونا ہو گا خوف سے نکلنا ہو گا تاکہ دنیا انڈیا کا اصل چہرہ دیکھ سکے
دو قومی نظریے کے مخالف بھی دیکھ لیں
دشمن اپنی پوری زندگی لگا دیں اور کروڑوں ڈالر خرچ کر دیں، لیکن پاکستانی عو��م اور پاک فوج کے درمیان محبت اور اعتماد کے رشتے کو کبھی نہیں توڑ سکتے۔
یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے وا��ح جواب ہے ..
وطن پر قربان ہونے والے شہید ایس پی کوہاٹ، اکبر شینواری کے معصوم بیٹے کا والد کی قبر پر روتے ہوئے سلامی دینے کا منظر ہر آنکھ کو اشکبار کر گیا۔
اتنی کمسنی میں یہ غم جھیلنا اور یہ حوصلہ دکھانا بے مثال ہے۔ قوم اپنے اس جری شہید کو خراجِ عقیدت اور ان کے بہادر بیٹے کے عزم کو سلام پیش کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور خاندان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔