ان کو سب سے اسٹیبل پاکستان میاں نواز شریف صاحب نے دیا لیکن انہوں نے اس کا بھی ستیاناس کر کے رکھ دیا تعریف وہ جو سیاسی مخالف بھی کریں۔
#stable#Pakistan#PMLN#NawazSharif
@soldierspeaks یہ اے آئی فوٹو ہے راجے جو اس بات سے ثابت ہوتی ہے کہ ان کی شرٹ پر رینک والے نشان اور کالر پر ��ٹار دیکھو اس طرح کے ہوتے ہیں بس ایسے ہی بعض میں چولیں نہ مارتے رہا کرو۔
میں مذاق کے علاوہ تمہیں یہ بات بتا رہا ہوں۔
یہ ویڈیو جنرل عاصم مینر سے محبت کا اظہار ہے،
بھارتی جموں و کشمیر میں بھی فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کے چرچے شہری نے اوم پورہ جنگلات ہیڈ کوارٹر کے سامنے ویڈیو بنائی جو وائرل ہوئی اور یہودیوں مودیوں اور ان کے ماننے والوں کو آگ لگا رہی ہے
"We Love You Field Marshal"
📡 پاکستانی تاریخ کی پہلی فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کا شفاف ترین ماحول میں مکمل ہونا، مثالی کامیابی ہے۔ یہ ثبوت ہے کہ پاکستان میں پالیسی استحکام اور پیشہ ورانہ طرز حکمرانی موجود ہے۔ #PM شہباز شریف کے ڈیجیٹل پاکستان ویژن کے تحت ٹیکنالوجی کو ترقی کا بنیادی ستون بنایا جا رہا ہے۔ 🇵🇰
شوہر اور سسرالیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والی بختاور کے والد کے مطابق بختاور کی شادی 12 سال قبل ہوئی،بیٹی کو 150 تولہ سونا پہنایا، شوہر اور سسرال کے لوگ بیٹی کو تنگ کرتے تھے۔ جس پر ڈیفنس میں کمرشل پلاٹ اور برانڈتھ روڈ پر دکان بھی دی۔ سسرالی اب مزید ساڑھے 3 کروڑ روپے مانگ رہے تھے۔ایک کروڑ روپے اپنے ملازم کے ذریعے داماد اسماعیل کو بھجوائے، ملزم اب میری بیٹی کی گاڑی بیچن�� چاہتا تھا جس پر جھگڑا ہوا۔
پاکستانی کرکٹر زکے پاس اتنا پیسہ ہے کہ 5ارب کا فراڈ ہو گیا ہےانضمام الحق کے81کروڑ ڈوب گے اور فراڈ انضمام کے ایک تبلیغی دوست نے کیاہے
مجھے یہ بتائیں جب اکیاسی کروڑ کیش موجود تو مذید کی کیا لالچ تھی ؟اربوں روپے کے اثاثے مگر ہوس ختم نہی ہو رہی ہے
@Asadrchaudhry آپ کی تحریر پڑھی اور پڑھ کر افسوس ہوا معاشرے پر کہ کتنا گندا ہوتا جا رہا ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
(ویسے پارٹ ٹو آپ کے پاس ہے تو انبکس کر دے😋)