🔴 ملائیشیا نے فلسطین کو تسلیم کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی پوسٹ کارڈ مہم شروع کر دی۔
▪️ وزیر اعظم انور ابراہیم نے اقوام متحدہ کے صدر کو بھیجے گئے پوسٹ کارڈ میں کہا، "ہم اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فلسطین کی ریاست کو مکمل رکن کے طور پر قبول کرے۔"
پاکستان سنی تحریک کے صدر انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری و سیکرٹری جنرل صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری کی قادری ہاؤس میں الیکشن 2024 کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب فرمارہے ہیں
اس موقع پر محمد طیب قادری، صاحبزادہ عبداللہ اکرم اور کراچی کے تمام امیدواران بھی موجود ہیں
عمران خان نے جو کر دکھایا ہے وہ سُرخرو ہے
ہار جیت اللّہ کے ہاتھ میں ہے
لیکن جو عمران خان نے کردیا ہے اب اسکی ہار جیت یا الیکشن میں ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا
آفتاب اقبال کے سنہری الفاظ🔥 https://t.co/oeDRbSshYz
یہ اس مملکت خداداد پاکستان کی دیوار گریہ ہے ، اس پر آنسو بہاتے جائیں کہ جب کوئی دیوار یوں پھلانگی جاتی ہے تو اس کے پیچھے بسنے والے سہم جاتے ہیں ، بچے چیخ اٹھتے ہیں عورتیں بے لباس ہونے کے خوف سے کانپنے لگتی ہیں اور ان کے سامنے “مطلوبہ” شخص مار پیٹ کرتے ہوے اٹھا لیا جاتا ہے
توجہ فرمائیں!
یہ فیصل شیر جان ہیں۔ ہمارے خان صاحب کے دوست۔ آپ نے انہیں خان صاحب کے ساتھ اور آفتاب اقبال کے پروگرام میں لازمی طور پر دیکھا ہوگا۔
پاکستان میں بہت ��ارے نیوز چینلز اور آفتاب اقبال کے مختلف پروگراموں کی خیرہ کن کامیابی کے پیچھے انہيں کا شاندار دماغ تھا۔ یہ پردے کے پیچھے رہ کر کام کرتے ہیں۔
اب انہوں نے قوم کو گھی کارپوریشنوں اور شوگر ملوں کے مالکان کے چینلز سے نجات دلوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے ان کے مقابلے میں ایک ایسا ڈجیٹل چینل کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو منفی پروپگینڈا اور فیک نیوز کے اس دگرگوں دور میں حق اور سچ کا علم اٹھائے گا۔
��یرا یقین ہے کہ یہ "ڈجیٹل چینل" اور اس طرح کی دوسری مخلصانہ کاوشیں بڑے بڑے میڈیا ہاوئسز کی دکانیں بند کردیں گے۔
رجیم چینج آپریشن کے نتیجے میں بیروزگار ہونے والے محب وطن، دیانتدار، باصلاحیت صحافی فیصل شیر جان صاحب سے رابطہ کریں۔
نیچے ان کا میسج ہے۔ شکریہ!
---------------
میرا نام فیصل شیر جان ہے اور ہم لانچ کر رہے ہیں پاکستان میں اپنی طرز کا پہلا ڈیخٹل پلیٹ فارم
@TTvPakistan
یہ کسی سیٹھ کی نئیں ورکر کی ملکیت ہو گا- Editorial Policy صحافی طے کریں گے سیٹھ نہیں۔ آپ بھی اسکا حصہ بنیئے اور اپنا CV ہمیں [email protected] پر بھیجیں-
https://t.co/h6NsJzn4bZ
ایک آدمی لیڈر بنا پھر ہیرو بنا پھر مرشد بنا اب اس کیلئے شاعر نغمے لکھ رہے ہیں ۔گلوکار گیت پڑھ رہے ہیں بچے کمروں میں تصویریں لگا رہے ہیں۔ عمران خان اب ہماری لوک داستانوں کا حصہ بنے گا۔ہارون رشید #عمران_خان_تو_آئے_گا
What Pakistanis across the globe have done is pretty remarkable. We just needed one honest leader to show our brilliance. Imran Khan has changed Pakistan and in next Govt, iA we will reach newer heights. #جاگ_گیا_سارا_پاکستان
سمجھ نہیں آ رہی : جب سے نواز شریف واپس لاے گئے ہیں ، نہلا دھلا کر تشریف صاف کر دی گئی ہے مگر استاد جی نے یہ نہیں بتایا کہنا کیا ہے - جہاں جاتے ہیں انکی سوئی "مجھے کیوں نکالا" پر اٹک جاتی ہے - بیماری بڑھ رہی ہے ، سوئی بھی بڑھ رہی ہے ��ور اب وہ مجھے 97 میں اور 93 میں کیوں نکالا تک پھنچ گئے ہیں - تھوڑے دن میں خطرہ ہے کہیں یہ نا پوچھنے لگیں "مجھے اماں نے پیٹ سے کیوں نکالا"
ادھر فضلو صاحب بولے "ہمیں منافقت کے خلاف جنگ کرنی ہے" ہیں -- کیا مولانا اپنے ہی خلاف تلوار یا ڈنڈا یا شلوار اٹھا کر جنگ کریں گے
اور مریم بی بی فرماتی ہیں: "پورے پاکستان میں شیر جیتے گا" - اچھا -- تو باقی سارے جنگل کو کہاں چھپا کر رکھیں گی محترمہ -
"پوچھتے ہیں وہ ظالم کون ہے - کوئی بتلاے کہ ہم بتلائیں کیا "
(چچا غالب سے معذرت کے ساتھ )