45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
یہ جعلی فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف نے خدا کو گواہ بنا کر کہا تھا کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو مستعفی ہو جائوں گا۔ میاں صاحب اب کیا اپ کو خدا یاد نہیں ہے یا سائفر کی کاپی موصول نہیں ہوئی ؟
#ResignPMShareef
ہم وہ زمانہ واپس لائیں گے جب روٹی چار روپےکی تھی آٹا سستا، پیٹرول 65 روہےلیٹر تھا ،سبزیاں10روپےکلو اور دالیں سستی تھیں
نوازشریف فروری 2024
ہاں بھئی کیسا دیا پھر 160 تو لیوی ٹیکس ہی لگا دیا کبوتر باز نے
مشیر خزانہ سے پوچھا کہ بھارت میں پٹرول مہنگا نہیں ہوا پاکستان میں کیوں مہنگا ہو گیا؟ انہوں نے جواب دیا کہ بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر بہت زیادہ ہیں ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ افغانستان کے پاس کون سا زرمبادلہ ہے افغانستان نے پٹرول 35 فیصد مہنگا کیا پاکستان نے 61 فیصد مہنگا کر دیا
"اس چہرے کو دیکھیں! اپنے ارد گرد ان چہروں کو دیکھیں، یہ ہمارے ضمیر پر بوجھ ہیں..."
فرانس کی قومی اسمبلی میں ممبران پارلیمنٹ نے غزہ کے شہید بچوں کی تصاویر بلند کرکے احتجاج کیا
دبنگ وکیل۔
اس خاتون وکیل نے جج کی دھجیاں اڑا دی۔
آپ کیا ہوم اکنامکس پڑھ کر جج لگے ہیں آپ نے قانون پڑھا ھے کیا؟ آپکو قانون کا کچھ علم نہیں۔ آپ جج نہیں پراپرٹی ڈیلر ہیں۔ جو پیسے لیکر فیصلے کرتے ہیں۔ آپ کو لاء ایک لفظ کا نہیں پتہ۔ آپ ایک سرکاری ملازم ہیں لہذا اپنی اوقات میں رہیں۔
اس ویڈیو کو دیکھ کر آنسو نہ بہانا ممکن ہی نہیں!
مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں لوگ غزہ کے لیے ایک جہاز پر سوار ہو رہے ہیں۔
خاموش مسلمانو ذرا اس جوش اور جذبے کو تو دیکھیو!
بریکنگ نیوز 🚨پوری قوم کی ترجمانی 27 سیکنڈ میں 🔥☠️
اس انکل نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، قوم کے غصہ کو، جزبات کو سمجھ کر شہبازشریف کو تُن کر رکھ دیا۔ کچھ نہیں چھوڑا ایسا حشر کیا ہے کہ بس پوچھو مت۔ ہیڈ فون یوز ضرور کرنا یہ کلپ سنتے وقت۔
شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔
آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔
🇷🇺 ولادیمیر پوتن کا بیان:
"سوویت یونین کے خاتمے کے بعد ہمیں یقین تھا کہ ہم جلد ہی مہذب مغربی دنیا کا حصہ بن جائیں گے۔"
"آج ایسا لگتا ہے کہ وہاں کوئی تہذیب نہیں، صرف زوال ہے۔"
حسان بیٹا۔24مارچ تمہارے یوم پیدائش پر اس تکلیف کے ساتھ تین آسودگیاں منسلک ہیں۔پہلی آسودگی کہ اقتدار کے نشے میں مدہوش لوگوں کوحقیقت کا علم نہیں کہ وطنِ عزیز میں اقتدار کی ایک شیلف لائف ہے۔75سالہ مطلق العنانیت کی تاریخ گواہ ہے کہ جبر استبداد کادور بالآخر ذلت و رسوائی پرختم ہوا۔