سنی تحریک نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آئی اور جس
میں دو قیادت اور سیکڑوں کارکنان کا خون شامل ہے شہر کراچی میں لسانی دہشت گرد جماعت نے کوشش کی دبانے کی وہ کامیاب نہ ہو سکے آج تک۔
کیا یہ حادثاتی طور پر وجود میں آنے والے ہمیں دبائیں گے
🌴#صوفی_ازم_لورز 🌴
#Khi_PST_Ka
چئیرمین السلامہ ہسپتال
سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک
صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری الشامی بھائی کی
خصوصی ہدایت پر غزہ کے مظلوم بچوں میں آج تحائف کی تقسیم کی جاہیگی۔
شــــــــب بــــــــراءت مبارک ہو!
آج کی مبارک رات ملک پاکستان کو اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں۔اللٰ٘ہ عزوجل اس بابرکت شب کے صدقے تمام شہدائے اہلسنت، کی مغفرت فرمائے اللٰ٘ہ عزوجل کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو!(آمین)
#شــــــــب_بــــــــراءت#صوفی_ازم_لورز
مدنی مذاکرے میں بیان کی گئی ایک حدیثِ پاک:
قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: کَلِمَتَانِ حَبِیْبَتَانِ اِلَی الرَّحْمٰنِ خَفِیْفَتَانِ عَلَی اللِّسَانِ ثَقِیْلَتَانِ فِی الْمِیْزَانِ سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ
ترجمہ: نبی کریم ﷺنے فرمایا ہے کہ دو کلمے رحمن کو بہت زیادہ محبوب ہیں یہ زبان پر بہت ہی ہلکے اور میزانِ عمل میں بہت ہی بھاری ہیں ۔
(وہ دو کلمے یہ ہیں )
’’سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ‘‘
(صحیح البخاری،الحدیث:7563)
ملک و بیرونِ ملک جامعات المدینہ کے دورۃ الحدیث شریف(عالم کورس کی آخری کلاس) کے طلبہ و طالبات کے درمیان اجتماعِ ختم بخاری شریف اور Weekly مدنی مذاکرے کے خوبصورت مناظر
18 رجب شریف 1446ھ، 18 جنوری 2025 ہفت
#MadaniMuzakarah
#MaulanaIlyasQadri