1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!!
Today, We stand with Pavel Durov - Creator of Telegram.
In support of the #DigitalResistance, we are updating Toncoin’s logo and profile pictures across TON Community channels to the global symbol of Digital Resistance — the Resistance Dog. Pavel Durov started this movement during his fight to maintain the privacy of Telegram users and protect freedom of speech.
Join the #DigitalResistance, #FREEDUROV. Activate the Resistance Pack:
1���⃣Share this post using #FREEDUROV Hashtag
2️⃣Put 🆓emoji in username
3️⃣Change avatar to Resistance Dog (our profile photo)
@hamster_kombat Hamster Kombat Public Service 🐹👀
also;
✅It is considered certain that it will be listed on Binance.
✅One of the most ambitious telegram projects;
✍🏼You may regret it if you don't go in.
https://t.co/JRUd3aPtj5
وہی عورت تم سے سچی محبت کرتی ہے جو خود کو آپ کے حصار میں کر دے جس بات سے آپ منع کر دو وہ منع ہو جاتی ہے جن باتوں سے روکو رُک جاتی ہیں وہ خود کو آپ کے حفظ و امان میں کر دیتی ہیں ❤️🦋
مسکرایا کرو کیونکہ غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری آنسو کو گروی رکھ لیں۔۔!!
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری مسکان چھین لیں ۔۔سو دل سے مسکراو کیونکہ تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے 🍂🥀🦋
کبھی کبھی مجھے ابو جان کی بہت یاد آتی ہے دل کرتا ہے وہ میرے پاس ہوں اور اپنا پیار بھرا ہاتھ میرے سر پر رکھے اور کہے��
رویا نہ کرو بیٹا میں ہوں ناں تمہارے ساتھ 🥺
تم نے کبھی سوچا ہے اپنے خاندان کا سب سے بد تمیز، اکڑ مزاج بات بات پر بگڑنے والا کسی کی ایک نہ سننے والا لڑکا نہ جانے کیوں تمہارے حکم کی تعمیل کرتا ہے 🍂🥲