💯🔕لاہور ہائیکورٹ نے علیمہ خان اور انکے ڈرائیور کی نظری بندی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ مخفوظ کر لیا
متعلقہ فورم سے رجوع کیے بغیر درخواست دائر کی گئی جسٹس عبہر گل
علیمہ خان کی جانب سے بیرسٹر تیمور ملک پیش ہوئے🚨💯
Full HD boycott
شہباز گل نے جو کتا مار مہم شروع کی ہے اس میں بھرپور حصہ ڈالیں پلیز
سب کتوں کا بائیکاٹ
خاندان میں کوئی کتا ہے تو اس کا بھی بائیکاٹ جب تک وہ توبہ تائب نا کرلے ۔۔۔۔🚭⚠️🔕
ڈاکٹر شہباز گل کا دبنگ اعلان
فوجی فاونڈیشن، عسکری مصنوعات AWT اور فوجیوں کا سوشل بائیکاٹ کریں۔
بائیکاٹ کے لیے فوج کے سب سے بڑے برانڈز:
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور دوسری پراڈکٹس
عسکری بنک، انشورنس
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے.
سب کا بائیکاٹ، بھوک کاٹ لو لیکن ظالم کو اپنے پیسے دے کر زندہ رہنے کےلیے اس سے غلامی نہ خریدو۔
پاکستان میں جمہوریت کی واپسی اور عمران خان کی رہائی تک یہ مہم جاری رہے گی۔
آزادی ✊🏼
ایسٹ انڈیا کمپنی کی قاتل قابض ناپاک فوج مُردہ آباد
مکمل بائیکاٹ کریں
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ⚠️
نور پور ملک اور پراڈکٹس ⚠️
عسکری بنک⚠️
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز⚠️⚠️
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔۔۔۔۔⚠️⚠️
سہیل آفریدی نے بڑی گہری بات کی ہے
🚭😱انہوں نے کہا کہ یاد رکھیں آج ہم پرامن ہیں لیکن ہمارے بعد جو آئے گا وہ پرامن نہیں ہو گا
آپ سوچ لیں آپ پاکستان کو کس طرف لے کر جا رہے ہیں آپ کوشش کر رہے ہیں 🚨🚨
کہ ہم مشتعل ہو کر کوئی ایسا بیان دیں جس سے آپ ہمیں غدار ثابت کر سکیں تو ہم ایسا نہیں کرتے ۔۔🚨⚠️
محمد رضوان کا موبائل واپس کیا جائے، ان کی تذلیل بند کی جائے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔۔۔۔محمد رضوان، پشاور کا سپوت، پاکستان کا فخر اور قومی ہیرو ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو موبائل فون چھینے جانے کے واقعے کو تین ہفتے سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، جبکہ انہیں میچ فکسنگ کے تنازع میں ملوث کرنے کی کوششوں کی بات بھی سامنے آ رہی ہے۔ محمد رضوان پابندِ صوم و صلوٰۃ، بہترین شہرت کے حامل اور اصول پسند پروفیشنل کرکٹر ہیں۔ ماضی میں انہوں نے اپنی شرٹ پر Betting Company (جوا/شرط لگوانے والی کمپنی) کا لوگو لگانے سے بھی انکار کیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا نمازِ جمعہ کے لیے کسی مسجد جانا، مسجد میں تبلیغی بیان کرنا یا اس میں شرکت کرنا کوئی ایسا جرم یا ڈسپلن کی خلاف ورزی ہے جس کی سزا موبائل ضبط کرنا اور پھر کسی کھلاڑی کو جوئے، Betting Company یا میچ فکسنگ کے معاملات میں ملوث کرنے کی کوشش ہو؟ اگر کوئی الزام یا ڈسپلنری کارروائی ہے تو اسے واضح شواہد اور شفاف تحقیقات کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔ محمد رضوان کا موبائل واپس کیا جائے، ان کی تذلیل بند کی جائے اور ان کی ساکھ کو بلاجواز نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔
سینیٹر(ر) مشتاق احمد خان
پاکستان رائٹس موومنٹ
میں جج صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں⛔⛔🔕
کہ جنہوں نے میرا پاسپورٹ بلاک کیا۔ مجھے 70 اسمبلیوں کے اسپیکرز نے فون کرکے تشویش کا اظہار کیا
کہ اسپیکرز کو بھی روکا جارہا ہے ۔ اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی۔۔🚨💥
🚨🚨 بریکینگ نیوز : 27 ستمبر لانگ مارچ, خوف خوف خوف اور خوف!!!🔥🔥🔥🛑
سہیل آفریدی جتنے پلان جاری کریں گے, لیک کرینگے, وہ اصل پلان نہیں ہوگا ۔
وہ دکھائیں گے کہیں اور ماریں گے کہیں اور ۔ دوسرا سہیل آفریدی کے بارے میں ایک Clarity ہے ۔
اگر اللہ نہ کرے گولی چلی, تو سہیل آفریدی چھوڑ کر نہیں جائے گا
۔ سہیل آفریدی پیچھے نہیں ہٹنے والا, وہ دلیر ہے, اور اسی وجہ سے نظام کے اندر بہت خوف نظر آرہا ہے ۔صدیق جان🔥🔥🚨
💥🚨کیا یہ جو وفاق سے افیسر صوبے میں تعینات ہوتے ہیں کیا
وہ صوبے کے ساتھ وفاداری کا حلف لیتے ہیں، سپیکر بابر سلیم سواتی کا معاون خصوصی برائے داخلہ طارق سعید سے سوال
“نہیں لینے “کیبجائے طارق سعید نے “نہیں دیکھتے”کا جواب دیا
سپیکر نے پھر سوال ایڈوکیٹ جنرل سے پوچھا۔۔💥🚨