1937 میں انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو ساٹھویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ سے روک لیا گیا،
لیکن چارلٹن ٹیم کے گول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 15 منٹ بعد بھی گول کے سامنے موجود رہے
کیونکہ
اُس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے ہُجوم کی👇
اگر کشمیر میں مسلح بغاوت ہوتی تو دونوں طرف کے لوگ مرتے۔ یہ یکطرفہ قتل عام ہے یہ رائے عامہ کو دانستہ پاکستان کے خلاف کرنے کا پلان enact کیا جا رہا ہے ۔ تاکہ اقوام متحدہ کی امن فوج کی آڑ میں چین کے سر پر بیٹھنے کیلئے امریکہ لینڈ کر سکے ۔
پاکستان کی باگ ڈور امریکہ کے ہاتھوں میں ہے ؟
وہ دن اب دور نہیں جب عاصم منیر اور اس کے جرنیلوں پر عالمی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور قتل عام پر قانونی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ ان بدمعاشوں کے ساتھی جن میں خواجہ آصف، احسن اقبال، عطاء تار�� اور دیگر شامل ہیں ان کو بھی سخت ترین سزائیں ملیں گی۔ اور کتنی مائیں ان ظالم درندوں کے ہاتھوں اپنے بچے شہید کروائیں گی؟ ان کے ہاتھ اور ارادے اب روکنا ہوں گے۔
رشتے دار
دوست
اور
ساتھی
چاھے کھیل کے میدان کے ہوں یا زندگی کے حالات و واقعات کے سرد اور گرم میں ایک اعلٰی ظرف انسان کی طرح ہمیشہ اُنہیں یاد رکھ کر ساتھ لے کر چلا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
1937 میں انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو ساٹھویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ سے روک لیا گیا،
لیکن چارلٹن ٹیم کے ��ول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 15 منٹ بعد بھی گول کے سامنے موجود رہے
کیونکہ
اُس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے ہُجوم کی👇
اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کتنے افسوس کی بات ہے جنکے دفاع کے لیئے میں کھڑا ہوا تھا وہ مُجھے ہی بُھول گئے
زندگی کے میدان میں کتنے ہی ایسے ساتھی موجود ہوتے ہیں جنکے مفادات کے دفاع کیلئے ہم نے اپنا
وقت
صلاحیت
اور
توانائی
صرف کی ہوتی ہیں لیکن حالات کی دُھند میں وہ ہمیں بھول جاتے ہیں👇
اردو ميں جسے ہم “بيوی ” بولتے هيں
قرآن مجيد ميں اس کے لئے تین الفاظ استعمال ہوئے ہیں
1- إمراءة
2- زوجة
3- صاحبة
إمراءة :
امراءة سے مراد ايسی بيوی جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو
زوجة:
ايسی بيوی جس سے ذہنی اور جسمانی دونوں تعلقات ہوں يعنی ذهنی اور جسمانی دونوں طرح👇
قربان جائيں جس كے ہر لفظ كے استعمال ميں كوئی نہ كوئی حكمت پنہاں ہے
اور رب تعالى نے جب دعا سکھائی تو ان الفاظ ميں فرمايا
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّة��
أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَاما
"وأزواجنا"
زوجہ سے استعمال فرمايا اس لئے كه👇