”آزاد کشمیر ایئرپورٹ کے مطالبے پر حکومت نے وعدے کے باوجود فزیبیلٹی رپورٹ کشمیریوں سے شیئر نہیں کی۔ اشرافیہ کی مراعات کے حوالے سے بھی کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔ سب سے بڑا مطالبہ مہاجرین کی 12 سیٹوں کا ہے، جس چیف جسٹس کو ریفرنس بھیجا گیا وہ خود مہاجرین کوٹہ پر ہے۔ انتخابات کا اعلان ہو گیا مگر 12 مہاجر سیٹیں آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سے ہی باہر ہیں۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
عمران خان اپنی قوم کے لیے صرف قربانیاں دینے پر یقین رکھتا ہے، وہ قوم سے بدلے میں کچھ لینے پر یقین ہی نہیں رکھتا۔ وہ فکری و قلبی طور پر ان سب باتوں سے ماوراء ہو چکا ہے۔
عالیہ حمزہ ملک کی ناحق قید کو آج 74 دن ہوگئے۔ ملک میں عمران خان اور اس کے ساتھیوں کے لیے انصاف ناپید ہے۔ عالیہ حمزہ ملک کا جرم ہی یہی ہے کہ وہ اپنے لیڈر کیساتھ انصاف اور جمہوریت کی جدوجہد کررہی ہے۔ ایڈمن
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#ReleaseAliyaHamza
گلگت بلتستان کے غیور عوام کے پاس حقیقی جمہوریت، عوامی حقِ حکمرانی اور کپتان کے نظریے کی فتح کا فیصلہ کن موقع ہے۔ 7 جون کو ہونے والے انتخابات میں آپ کا ایک ایک ووٹ جبر، ناانصافی اور سیاسی انتقام کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا۔ باہر نکلیں، اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں اور ووٹ کی طاقت سے ایک شفاف نظام کی بنیاد رکھیں۔ ظلم کا بدلہ ووٹ سے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
جبر اور ناانصافی کے خلاف سب سے مضبوط ہتھیار آپ کا ووٹ ہے۔ 7 جون 2026 کو قانون کی بالادستی، حقیقی جمہوریت اور اپنے قائد عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کریں اور تبدیلی کا حصہ بنیں۔ ظلم کا بدلہ ووٹ سے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
فرائیڈے ٹائمز میں شائع ہونے والے اپنے مضمون "عدالتی ریلیف کی پیتھالوجی" میں، میں نے لکھا کہ پہلے عدالتی ریلیف کا مطلب ضمانت، اسٹے آرڈر یا حق میں فیصلہ ہوتا تھا۔ آج حالات یہ ہیں کہ مقدمے کی سماعت کے لیے مقرر ہو جانا یا وکالت نامے پر دستخط ہو جانا بھی ریلیف سمجھا جاتا ہے۔ عمران خان، ایمان مزاری اور حسان نیازی کے مقدمات اس صورت حال کی واضح مثالیں ہیں۔ جب صرف سنے جانے کو کامیابی سمجھا جانے لگا تو یہ نظام انصاف کے زوال کی نشانی ہے۔
بیرسٹر ابوذر سلمان خان نیازی
@SalmanKNiazi1
"اگر انہوں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ گلگت بلتستان میں فلاں پارٹی کو فارم 47 کے ذریعے حکومت دینی ہے اور کشمیر میں فلاں کو تو پھر یہ الیکشن کا تماشہ بند کر دینا چاہیئے اگر آپ عوام سے ووٹ کا حق چھیننا ہے تو الیکشن چھوڑیں لسٹ جاری کردیا کریں کہ فلاں ایم پی اے فلاں ایم این اے ہے"۔
عارف مبین جٹ
ظلم سے نجات کا ایک ہی حل: اپنے حق اور سچ کے لیے ڈٹ جاؤ!
7 جون 2026 کو ہونے والے انتخابات میں قانون کی بالادستی، اسیرانِ جمہوریت کی آزادی اور حقیقی انصاف کے لیے باہر نکلیں اور اپنے ووٹ کی طاقت سے ایک نئے اور پرامن کل کا انتخاب کریں۔
یاد رکھیں: ظلم کا بدلہ ووٹ سے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان