بلوچستان میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کو ان کے ورثاء کی طرف روانہ کیا جا رہا ہے
بلوچستان میں پاکستانی فوج کس قدر لاوارث ہو گئی ہے کہ ان کی ہلاکت کی خبر کل کسی نیوز چینل پر نشر نہیں کی گئی
فوج کے عہدے کی کل یہی اوقات ہوتی ہے ، فیصل نصیر اس پوائنٹ سے آگے ختم ۔ عہدہ ختم تو طاقت رعب سب ختم۔ یہی سب عاصم منیر کے ساتھ ہوگا۔ یہی بات اسے معلوم بھی ہے۔ اسی لیے وہ فوج سعودی عرب کو بیچے گا ، معدنیات امریکہ کو بیچے گا ، افغانستان پر بمباری کرے گا ، بلوچستان کا بلیک آوٹ کرے گا ، ملک تباہ و برباد کردے لیکن عہدہ نہیں چھوڑے گا۔ عمران خان اسکے عہدے کے لیے خطرہ ہے اسے رہا نہیں کرے گا۔
تبصرہ پاڑ بلاک کردیں ، صفیں درست کرلیں اور کانسیپٹ کلئیر کرلیں۔
سندھ اسمبلی میں بیٹا، بیٹی، کزن کوٹہ پر کئی ایم پی ایز بیٹھے ہوئے ہیں!ایم کیو ایم رہنما عثمان نے نام لینے شروع کیے تو اسپیکر نے روک دیا! پھر ایسا کیا جواب دیا کہ اسمبلی میں قہقہے لگ گئے
#PublicNews#PublicUpdates
جب سے جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج شر��ع کیا ہے پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے آج بھی جماعت اسلامی نے ہڑتال کے کال دی تھی لیکن آج بھی پٹرول مہنگا ہوا اور پھر جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات بھی کر لئے ۔۔۔۔۔ یہ کیسی ہڑتال تھی کیسے مذاکرات تھے؟
سندھ کے دورے کے لیے وزیر اعلی سہیل آفریدی اور باقی عہدیداروں نے کوئی اسپیشل فلائٹ نہیں لی ۔ ساؤتھ ائیر جو نئی ڈومیسٹک ائیر لائن ھے ۔اسی سے سفر کیا گیا ۔اس کی ٹکٹ ہر شخص نے خود خریدی ۔
اسٹریٹ موومنٹ کے لیے جتنے وسائل استعمال ھو رہے ھیں ۔تمام عہیدیدارن اپنے جیب سے ادا کر رہے ھیں۔
باقی گیارہ ارب کا جہاز سب کو یاد ھوگا ۔
عوام سے گفتگو: یہ سوال میڈیا سے بھی ہے ہمیں گلی سڑک کی سیاست میں لگایا ہوا ہے، صحت،تعلیم،روزگار ہمارا اصل مسئلہ ہے۔12ہزارپنشن ہے،نہ دوائی لے سکتا ہوں نہ کپڑے، ہر مہینے بلوں میں اضافہ، یہ حکومت ظلم کر رہی ہے۔ ایک ساتھ آزاد ہوئے، آج بھارت کی معیشت کدھر ہے اور ہماری کدھر ہے؟