🚨🚨
عطا اللہ چھ بہنوں کے بعد پیدا ہوا پھر اس کی مزید دو بہنیں ہوئیں۔ یوں وہ آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا اور پورے خاندان کا واحد سہارا تھا۔ گھر میں سب سے زیادہ خوش اس کی بہنیں تھیں۔ برسوں سے وہ اپنے اکلوتے بھائی کو دولہا بنتے دیکھنے کا انتظار کر رہی تھیں۔
نافع درمان کے مطابق 6 جولائی کو مانگی ڈیم کے قریب چوکی پر حملہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران عطا اللہ نے آخری مرتبہ اپنی ایک بہن کو فون کیا۔
اس نے کہا کہ ‘ہمارے پاس گولیاں ختم ہو گئی ہیں، کوئی ہماری مدد کو نہیں آ رہا۔ حملہ آور بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ ہمارے بچنے کے امکانات بہت کم ہیں، اب بس مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا۔‘
انہوں نے بتایا کہ ’ان کی ابھی بہن سے بات جاری تھی کہ اچانک دوسری طرف سے شور سنائی دیا جیسے کسی نے عطا اللہ کے ہاتھ سے موبائل فون چھین لیا ہو۔اس کے بعد رابطہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا۔‘
https://t.co/habWNwsfQu
یہ دہشتگرد اگر افغانستان سے آتے ہیں تو یہ ایران کیوں نہیں جاتے یہ چائنا کیوں نہیں جاتے ہماری قسمت میں کیوں ہے یہ دہشتگری ؟
عاصم منیر نے کہا تھا جن ملکوں کی فوج نہیں ہوتی ان ملکوں کا حال شام لبنان فلسطین جیسا ہو جاتا ہے ہمارے پاس تو دنیا کی لمبر ون فوج ہے پھر ہمارا حال کیوں ایسا ہے؟؟
بلوچستان میں 100 سے ذیادہ پولیس اہلکار بے رحمی سے مار دئیے گئے کہاں ہے اس ملک کے سیکیورٹی ادارے ؟
عمران خان کی رہائی کے لئے بہنیں احتجاج کرنے کی کوشش کرتی ہیں لیکن پارٹی ناکام بنا دیتی ہےکشمیری 1 ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں،PTIکی ایک صوبے میں حکومت ہےلیکن یہ ایک دن بھی احتجاج نہیں کرسکے۔پارٹی کے کئی لیڈر کمپرمائزڈ ہیں، اب تو میں بھی ان سےکانفیڈینشل بات کرنےسے ڈرتا ہوں۔حامد میر
🚨 بھارت میں تلواروں اور چاقوؤں سے مسلح ہندوتوا کے ایک ہجوم نے ایک خاتون اور اس کے بچے پر حملہ کر دیا۔ بچے کی بے بسی سے بھری چیخ و پکار کے باوجود کوئی راہگیر مدد کے لیے آگے نہ آیا۔
🚨مصطفیٰ نواز کھوکھرکا بڑا اعتراف
عمران خان نے مجھ سمیت باقی جو خود کو بڑے بڑے پھننے خان تجزیہ نگار سمجھتے ہیں سب کو اوقات بتا دی ہے کہ تم لوگوں کی اوقات کیا ہے واقعی عمران خان جیسی شخصیت نا قابل شکست ہے کوئی مائیکا لال نہیں جو خان کےقریب بھی آسکیں✌️
کیا عمران خان رہا ہو جائیں گے ؟
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں ! مولانا شیرانی ۔۔
🚨شاندار اگر اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بھی کسی کے ذہن میں عمران خان کے بارے میں خنس فتور شیطانیت شکوک جو بھرے گئے ہیں وہ باقی رہ گئے تو یقیناً اپ انسان کی اولاد ہی نہیں ہو سکتے اپ گ دھے ہیں وہ بھی گندی نسل کے 💯✌️👍
"انہوں نے اپنے گلف سٹیم جیٹ لینے بند نہیں کرنے، پنجاب میں وی آئی پی گاڑیاں لی جارہی ہیں، ایف بی آر اپنے ٹیکس کا خسارہ پورا نہیں کر سکتا ایف بی آر نے ایک ہزار گاڑی لی ہزار ارب روپے ٹیکس کا خسارہ آیا ہے یعنی ایک ایک گاڑی ایک ارب میں پڑی ہے۔ تیل کی قیمت عالمی سطح پر تیس ڈالر کم ہوگئی ہے پاکستان میں ایک روپیہ کم نہیں کیا عالمی نرخوں کے حساب سے کم از کم سو روپے کم کرنے چاہئے تھے"۔ تیمور جھگڑا
عمران خان کے دور میں جب پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 17 روپے تھی تو شہباز شریف نے قوم کو کہا کہ اس نظام کے خلاف جنگ کرکے انقلاب لانا ہوگا ،اب فی لیٹر پر ٹیکس تقریباً 170 روپے ہے ، تو اب عوام کو کیا کرنا چاہیے ؟؟؟