@soldierspeaks جو بھی اختلاف ہو وہ اپنے ملک میں رہ کر آپ آواز اٹھائیں۔ دشمن کو کیوں موقع دے رہے ہیں۔ آج سے اپ کی باتوں پر مجھے تو ایک منٹ بھی کان نہیں دھرنا۔ ہم سب جانتے ہیں عاصم منیر ایک سائیکوپیتھ ہے لیک�� اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ دشمن ملک کے میڈیا پہ جا کر آپ یہ سب بولیں