@tarar_4@iqrarulhassan@underground780 اگر وہ اب فیصلے کر بھی دے صحیح طریقے سے تو اس کو باہر تو آنے نہیں دیں گے اس کو تو بولنے کی بھی اجازت نہیں کسی سے ملنے کی بھی اجازت نہیں
@tarar_4@iqrarulhassan@underground780 دیکھیں جی سیاست میں تھوڑی بہت لچک تو دکھانی پڑتی ہے خاص طور پاکستانی سیاست میں۔ دودھ کا دھلا تو کوئی بھی نہیں ہوتا
@tarar_4@iqrarulhassan@underground780 کیا غلط ہے کیا صحیح ہے کون غلط ہے کون صحیح ہے یہ تو نہیں پتا لیکن خان کے اس پاس کے لوگ اس کی وفادار تو نہیں ہیں یہ تو بات پکی ہے۔
@tarar_4@iqrarulhassan@underground780 خان کی پارٹی میں زیادہ تر کمزور لوگ نکلے، یا پھر غدار جو ساتھ چھوڑ گئے۔ پہلے ہی ہم تو بولتے تھے خان مردم شناس نہیں۔
@tarar_4@iqrarulhassan@underground780 آپ کی تو مجھے سمجھ ہی نہیں آئی۔ ایک ہی ایسا لیڈر ہے جس کے دامن پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں جتنے مقدمات ہیں ہے سب جھوٹے اور سب یہ جانتے ہیں، اس کے باوجود اپ جیسے لوگ اقرار جیسے لوگوں کی طرف داری کرتے ہوئے۔۔۔۔۔واہ