تخریک عوام راج میں اندراج کا باقاعدہ آغاز پہلی فروری کو انشالاء شردع ہو جاۓ گا - تمام دوستوں و اخباب سے گزارش ہے اس تخریک کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کرے -
تخریک کا مقصد مڈل کلاس نوجوانوں کو آگے لانا ، اور اس ملک کے اندر قابض اشرافیہ کا خاتمہ ہے - اس تخریک میں اقرار بھائی کسی بھی عہدے کو اپنے پاس نہیں رکھے گے - مجھے وزیراعظم بناؤ نہیں - آپ وزیراعظم بنو —
@iqrarulhassan
JUST IN: 🇺🇸🇮🇱 President Trump tells Israeli Prime Minister Netanyahu he could be "left alone against Iran."
"You'd better be careful what you do, because you could be left alone against Iran very soon."
@SuperCoolNadia@CivisResistere ٹک ٹاک کی منگتی اب یہاں پڑ انقلابی بنی ہوئی ہے - ٹک ٹاک لائیو بیٹھ کر بھیک مانگتی ہے - اور یہاں عوام کو بھاشن دے دہی ہے - جاؤ جا کر لائیو پڑ بیٹھ کا بھیک مانگو کہو کوئی تمھیں فش پلے کرے اور کوئی ہارٹ سُو والا —- پاکستان کا نام بدنام کیا ہوا آپ جیسی منگتیوں نے —-🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
🚨🚨گلگت بلتستان الیکشنز کے اصل نتائج!!
- پیپلز پارٹی کے اسٹیبلشمنٹ سے اچھے رابطے ہیں۔
- ن لیگ عوام میں بھی غیر مقبول ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی راضی رکھنے میں ناکام۔
- پی ٹی آئی کے لیئے فی الحال کوئی سیاسی گنجائش موجود نہیں!!
@muzamil_45 یہ تو لوگ انگلینڈ میں باٹھ کر پاکستان کے لوگوں کو مروا رہے ہیں۔ غریبوں کے بچوں کی ذہن سازی کر رہے ہیں - پیسہ لگا کی انتشار پھیلا رہے ہیں - ان کے pasaport بلاک کرے — یہ کون لوگ ہیں —
برطانیہ سے کالعدم بلیک میل انتشاری کمیٹی کی مبینہ قیادت اور کوٹلی کے اہم کارکن کے درمیان ٹیلیفونک کال لیک، اختلافات سامنے آ گئے
سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ایک مبینہ آڈیو گفتگو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بیرونِ ملک موجود قیادت اور کوٹلی کے ایک اہم کارکن کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔
مبینہ گفتگو کے مطابق کارکن نے مزید ساتھ دینے سے انکار کرتے ہوئے سخت تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ حالیہ واقعات کے بعد وہ تحریک کا حصہ نہیں رہ سکتا۔ آڈیو میں بعض سنگین باتوں کا تبادلہ بھی ہوا
اصل گیم کی تو اب سمجھ آ رہی ہے - باہر بیٹھے لوگ اس وقت انتشار پھیلانے کے لیے پیسہ بھیج رہے ہیں - تاکہ آزاد کشمیر کے خالات خراب ہو - ان کے خلاف فورا کاروائی کرنے کی ضرورت ہے - اب اُن کے پیچھے کون لوگ ہیں - یہ سب کو معلوم ہو گیا ہو گا جو انگلینڈ سے پیسہ۔ بھیج رہے ہیں - خود ان کی اولادیں اور پورا پورا خاندان انگللینڈ میں ہے - اور یہاں پڑ عوام کو مروانے کی سازشیں کر رہے ہیں —-
@RashdiSuleman عمران خان اس وقت ماضی کا قصہ بن چکے ہیں - اس اسے زیادہ کھچ بھی نہیں - پنجاب سب سے برا صوبہ کوئی بندہ نکلنے کو تیار نہیں - سیم صورتحال بھٹو کی ترا ہے۔ مطلب سیدھا حوروں کے پاس بھیجنے کی تیاری ہو رہی ہے -
@Jaanali3465@RashdiSuleman خالات اور واقعات کا اگر جائزہ لے - تو عین ممکن ہے - کہ عمران خان کا خال بھٹو سے تھوڑا مختلف ہو گا - آزاد کیا جاۓ گا - لگتا نہیں - صورتخال مختلف ہے ——
پی ٹی آئی کی موجودہ صورتخال کو اگر دیکھا جاۓ تو یہ اب صرف ایک صوبے تک مخدود ہو کر رہ گئی ہے - وہ بھی خیبر پختونخواہ ہے - باقی صوبوں کے اندر انھوں نے کوئی ترقیاتی کام نہیں کرواۓ جو ان کی کوئی تقدیبا تین سال کی خکومت تھی - دوسری اہم وجہ جن ورکروں کی نے پارٹی کے لیے اپنے گھر بار برباد کر دیے اُن کو لاوارث چھوڑ دیا گیا - اور روپے پیسوں والوں کو ترجیخ دی گئی - رزلٹ سب کے سامنے ہے پارٹی تتر بتر ہو گئی —
پی ٹی آئی والوں کے کانفیڈینس کو سلام ہے!!
گلگت بلتستان کے الیکشنز میں پی ٹی آئی نام کی کسی جماعت نے حصہ بھی نہیں لیا اور کہتے ہیں پی ٹی آئی جی بی میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئی!!!
یہ والا کانفیڈنس چاہئیے مجھے بھی!!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
@Jaanali3465@soldierspeaks زُور تو پورا لگا رہے ہیں - کسی طرخ کر کے اس دلہن کو واپس مکان کے اندر لایا جاۓ - مگر بات نہیں بن رہی - دلہن روٹھ چکی ہے 😁😁😁😁
@SBDeen4@soldierspeaks اصل ہے نقل ہے - جو بھی ہے - روۓ یا ہنسے جو دل چاہے کرے - مگر یہاں پڑ اسی طرخ ہی چلتا ہے —
عورت کا خاوند جب تک طلاق نہیں دے گا - طلاق نہیں ہو گی -
مولویوں کا فتوہ ہے یہ —- اب دائیں بائیں جانے کی ضرورت نہیں ——
اٹھانوے فیصد مڈل کلاس اور غریب پاکستانیوں کی اقتدار میں نمائندگی کتنے فیصد ہے؟
عوام راج تحریک ان مڈل کلاس اور عوام لوگوں کو اقتدار میں آنے کا برابر موقع دلوانے کی تحریک ہے۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا