@HussainAhmedCh8 کاش ہمارا نظام انصاف اتنا مضبوط ہوتا کہ آج کے دن وزیر داخلہ یا کوئی عدالتی نمائندہ لائبہ اعجاز کی آواز بنتا اور اس کے جیتے جی انصاف فراہم کرتا مگر نہیں لائبہ نے انصاف کے حصول کی بجائے اپنی جان دے دی لائبہ کو انصاف تو مل گیا مگر بدلے میں اس کی زندگی چلی گئی
@Masoodch06 سیکورٹی اولین ترجیح ہے ٹیموں کی اور ہونی بھی چاہئے مگر دوسری جانب پی سی بی کو بھی کوئی لائحہ عمل بنانے کی ضرورت ہے کیونکہ اب الحمدللہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی ہو چکی ہے اس لئے میرے خیال سے اب ایک معیاری ہوٹل گراؤنڈ کے پاس بنا لینا چاہئے جس سے ٹیمز کو بھی آسانی ہوگی اور عوام۔۔۔۔
اپوزیشن لیڈر بنے ہو تو وزیر اعظم سے ملاقات کرو جا کر ایک ضد پکڑی ہوئی ہے کے میں نے وزیر اعظم سے نہیں ملنا جہاں بیٹھنا ہے بیٹھو ہمیں راستہ چاہئے آپ اپنی ضد میں بیٹھے ہیں پی ٹی آئی سینیٹر مرزا آفریدی کی اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کے فیصلوں پر تنقید
@fawadchaudhry دو قسم کے یوٹیوبرز ہیں ایک صوبائی حکومت کے اور ایک مرکزی حکومت کے صوبائی والے تو اب ختم ہوگئے نئی بھرتیاں ہوگئی وفاق والے موجود ہیں صوبائی والوں سے وفاق والے فائدے میں ہیں وفاق والے اپنے یوٹیوبرز کا شرم پردہ رکھ لیتے ہیں نام نہیں بتاتے