وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے گزارش ہے کہ ان گرفتار ورکرز کو فوری طور پر رہا کرے خیبرپختونخوا میں آپ کی رٹ اگر قائم نہیں ہے تو استعفیٰ دے کر گھر دفع ہوں جاؤں۔
Syed Salman Raza is still in illegal detention in UAE, it has been two years since he was abducted.
Can’ believe that this blatant fascism has extended beyond borders. The family especially elderly parents wait every day for their safe return and have suffered many illnesses as a result. Let’s all raise voice to #BringJunaidAndSalmanHome
Please help us find M. Sahil. He is missing since September 25th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
راوی ٹاؤن لاہور کے صدر رانا علی اور جنرل سیکریٹری رضوان خان کو لانگ مارچ کے ڈر سے گرفتار کر کے پنجاب پولیس نے ثابت کیا ہے کہ وہ پاکستان کے وفادار نہیں بلکہ مریم نواز اور اسکے ہینڈلرز کے ذاتی ملازمین میں۔
#ReleaseRanaAli#ReleaseRizwanKhan
Please help us find Mudassir. He is missing since September 24th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
Please help us find Shahzaib. He is missing since September 25th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
@DurraniViews جب ائیں اور قانون کی ضرورت پڑتی ہے تو اس کو ایسے نکال لاتے ہیں جیسے یہ کوئی الہامی کتاب ہے
لیکن جب اس کی ضرورت نہیں ہوتی تو اس کو یہ یوں پامال کرتے ہیں جیسے غریب کی جورو ہے
ایک بات یاد رکھیں خیبر پختون خواہ میں ایک ہی ائین اور قانون ہے اور وہ ہے عوام اس سے بڑھ کر کچھ نہیں
سہیل افریدی اور اس کی کابینہ ہمارے بھائیوں کے اغوا پر نوٹس کیوں نہیں لے رہی ؟؟
آپ اواز کیوں نہیں اٹھاتے ماؤں کے لال ناحق اغوا کیے گئے ہیں
کیونکہ وہ صرف عمران خان کی رہائی کی بات کرتے تھے 💔
Our alot of the brave soldier's are missing....
Who is responsible???
Where are the brave Pti supporters???
Please rise your voice fr the missing persons.
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
اس سے بڑی چارج شیٹ کیا ہوسکتی ہے عاصم منیر اور ان کی ٹیم پر۔ اور اس بات پر تو استعفیٰ مانگنا چاہیے پوری قوم کو کیونکہ جو کام ان کا ہے (پاکستان کو محفوظ رکھنا) وہ کام کر نہیں رہے اور جو کام نہیں کرنے کے ہیں (جیسے کہ سیاست میں شامل ہونا) وہ سارے کام کر رہے ہیں۔
انٹیلیجنس ایجنسیز کو اصل دہشت گردوں پر لگائیں تو شاید پاکستان دہشتگردی کی ضد میں پہلے نمبر کا ملک نہیں ہوں۔ ترجیہات ٹھیک کریں، ہر پاکستانی کی جان بہت قیمتی ہے۔
جب پہلے دن آپ کو میں نے کہا تھا کہ آپ بغض سہیل میں ڈوب چکے ہو تو آپ کلمے پڑھ کر اپنی صفائیاں دے رہے تھے اور پھر خود ہی بلا وجہ بلاک کر کے بھاگ گئے ۔ پھر واپس خود انبالاک کرکے آگئے ۔ آج کے تمام بیانیے سمیت خوب اندازہ ہوا کہ آپ نہایت ہی غیر سنجیدہ اور بغض سے بھرے چھوٹے انسان ہے ۔
نہ آپ کا نظریہ پاکستان تحریک انصاف کا ہے اور نہ آپ جیسے شخصیت پرست، مفاد پرست لوگ عمران خان والے ہو سکتے ہے ۔
بابا جی کی عمر تقریباً 90 سال ہے آپ ان کے ہاتھ پاؤں دیکھ سکتے ہیں کہ کس قدر کانپ رہے ہیں ان کا بیٹا بھی اس دنیا میں نہیں رہا اور گھر میں کمانے والا کوئی نہیں اس عمر میں، جب انسان کو آرام اور اپنے بچوں کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے، بابا جی اپنے گھر والوں کی کفالت کے لیے آج بھی محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ان کی حالت دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کس قدر کمزور اور بے سہارا ہیں💔 میری خیبر پختونخوا حکومت، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ صاحب اور متعلقہ حکام سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اس بزرگ کو فوری طور پر اپنے پاس بلایا جائے، ان کے حالات کا جائزہ لیا جائے اور زکوٰۃ یا سوشل ویلفیئر کے تحت ان کے لیے مستقل ماہانہ مالی معاونت کا انتظام کیا جائے، تاکہ اس عمر میں انہیں محنت مزدوری کی مشقت نہ اٹھانی پڑے
@CSKPOfficial@KPChiefMinister@GovernmentKP
متعلقہ زکوٰۃ و سوشل ویلفیئر حکام سے بھی گزارش ہے کہ اس بزرگ کے خاندان کی مدد کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور متعلقہ حکام کو مینشن کریں، تاکہ یہ آواز خیبر پختونخوا حکومت تک پہنچ سکے شاید ہماری ایک شیئر کسی بزرگ کے لیے زندگی بھر کا سہارا بن جائے۔ 🤲💔
آئیں، اس بزرگ کی آواز بنیں۔
@Rabbia223344@Uzmars01
”میں کبھی بنوں میں اپنے شہداء کے پاس، کبھی ہنگو، کبھی کوہاٹ، کبھی دیر اور کبھی سوات میں اپنے لوگوں کے درمیان جا رہا ہوں! یہ مجھے سکھائیں گے کہ اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا کیا ہوتا ہے؟ عوام کا اصل مقصد کیا ہے؟
یہ لوگ کبھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں رہے، یہ کبھی بھی قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح نہیں دیتے!“
وزیراعلی @SohailAfridiISF
تاریخ میں پہلی بار پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ چکا ہے — شکریہ عاصم منیر و محسن نقوی !!
یہ ہوتا ہے جب پر امن سیاسی پارٹی پر دہشت گرد کا لیبل لگاتے ہیں اور اصل دہشت گردوں کی بجائے ساری خفیہ ایجنسیز پی ٹی آئی کو روکنے میں لگ جاتی ہیں۔
عاصم منیر اور شہباز شریف کو چاہیے کہ زیادہ وقت بیرون ملک دوروں کی بجائے پاکستان میں گزاریں-
اور اپنی ایجنسیاں پی ٹی آئی کے سیاسی کارکنوں کی بجائے دہشت گردوں کو روکنے پر لگائیں۔
وزیراعلی محمد سہیل آفریدی کا پہلے لانگ مارچ مئوخر کرنا اور پھر وفاق کو خود مزاکرات کی دعوت دینا ظاہر کررہا ہے کہ وہ کتنے تنہا ہیں
فیصلے بھی انہوں نے لینے ہیں
دبائو بھی انہوں نے لینا ہے
گورننس بھی انہوں نے دیکھنی ہے
احتجاج بھی انہوں نے کرنا ہے اور
مزاکرات بھی انہوں نے کرنے ہیں
پی ٹی آئی میں کوئی بھی ان کا بوجھ بانٹنے کو تیار نہیں