1؛ ہماری کوئی آمدن نہیں، بڑے تنگ بیٹھے ہیں، پہلے ہی روٹی دوائی سے تنگ ہیں، بل بجلی نے کھپا کر رکھ دیا، غریبوں پہ ظلم کرتے ہیں
2؛ بچوں کی کاپیاں کتابیں بستے یونیفارم نہیں ہیں، یہی وجہ ہے ہم جیسے غریبوں کے بچے پڑھ نہیں پاتے، روٹی کھائیں یا سکولوں کو دیں؟
8500 مدد پہنچی
حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم کے روح رواں عمران خان کا بے لوث سپاہی ہجرت کامران اور اسکے دیگر ساتھ پانچ دن پہلے پولیس اور نامعلوم گردی کا شکار ہوۓ۔ نامعلوموں نے ہجرت اور اسکے دیگر ساتھیوں کو بے انتہا مارا ۔کے پی حکومت عمران خان کے سپاہیوں کا حال پوچھیں اور ان سب کو عدالت میں پیش کرے
پنجاب خانیوال کا ایک بچہ جس کے دونوں ہاتھ کام کرتے ہوئے ناکارہ ہو گے تھے تو اُسے فیکٹری مالکان سے ہرجانہ لیکر دیا پھر یہ بچہ دوبارہ کھلی کچہری میں پہنچ گیا کہ مجھے بازو لگوا کر دئیے جائیں
ایک چھوٹی سی کوشش سے آج یہ بچہ اپنے ہاتھوں سے پانی پی سکتا ہے کام کر سکتا ہے ❤️🙌🏻
Ali Bilal unarmed & our dedicated & passionate PTI worker murdered by Punjab police. Shameful, this brutality on unarmed PTI workers who were coming to attend election rally. Pakistan is in the grip of murderous criminals. We will file cases against IG, CCPO & others for murder.
پورا خیبر پختونخوا تیار ہے! 🔥
ان شاء اللہ 4 اکتوبر کو عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے، کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے پُرجوش اور پُرعزم ہیں۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں صرف 24 گھنٹے کی کال پر لاکھوں کارکن سڑکوں پر نکلنے کے لیے تیار ہیں۔
پُرامن احتجاج ہمارا حق، آئین و قانون ہماری رہنمائی!
#4اکتوبر_لانگ_مارچ
قوموں کی تقدیر صرف حالات نہیں بدلتے، بلکہ وہ فیصلے بدلتے ہیں جو عوام اپنے حق، آزادی اور مستقبل کے لیے کرتے ہیں۔
پاکستان کے عوام کے سامنے بھی ہر دور میں یہی سوال رہا ہے: خاموشی اور بے اختیاری کو قبول کیا جائے، یا آئینی و جمہوری طریقے سے اپنے حقوق، اپنی آواز اور اپنے مستقبل کے لیے کھڑا ہوا جائے۔
راستہ عوام نے خود چننا ہے، کیونکہ آنے والی نسلیں آج کے فیصلوں کے اثرات ضرور دیکھیں گی۔
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔
کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
This is a video the 10-year-old son of PTI Member of the National Assembly Zubair Khan Wazir made from the bathroom, where he was locked in as his father was being abducted by intelligence agencies. The women of the family inside the home were also violently dragged.
Pakistan has had dictators rule in the past, but none have targeted children and families this way. #AsimLaw
ہماری خواتین، ہمارے ممبر پالیمان، پاکستانی صحافی، سچے پاکستانی نوجوان کارکنان سب اٹھا کر تم نے غائب کیے، پھر، نظر بند اور ریمانڈ لیے۔ تم فرعونیت کے عروج پر ہو، اور اب یہاں سے تمہارا صرف زوال ہی زوال ہوگا۔ تم ذلیل ہو گے، اور کپنان فتح یاب ہوگا ۔ انشااللہ
1؛ چار بچے ہیں، خاوند نشہ کرتا ہے، مجھے چھوڑ کر نشے کے پیچھے چلا گیا، بچے بھوکے میں بیمار
2؛ چوہدریوں کی بھینسوں کی رکھوالی کرتا ہوں، مَج نے ٹکر مار دی، تب سے اب تک ٹھیک نہیں ہوا، انکا قرضہ بھی دینا ہے، ملتا بھی کچھ نہیں
دونوں حقداروں کی مدد کی گئی