عمران خان تو دور کی بات ہے ارسطو صحافی تو اپنے ٹی وی شو پر رضا ڈار کیس پر نہیں بول سکے ؛ تاحیات استشنی پر نہیں بول سکتے ، خان کی تصویر تک نہیں چلا سکتے ، ظلم پر بول نہیں سکتے ، لشیں گریں مگر خاموش رہے
وہ بیٹھے کہ رہے ہیں کہ خان کے بیٹوں انٹرویو سے کھیل میں سیاست کو ڈالا گیا
حاجی امتیاز کا اغوا ہر پاکستانی کو پیغام ہے کہ اس ملک میں کوئی محفوظ نہیں، نہ ماں کا لحاظ ہے نہ چادر اور چار دیواری کا۔ پاکستانی قوم اپنا حق لے کر رہے گی۔
27 ستمبر کا لانگ مارچ اس لیے ضروری ہو گیا ہے کیونکہ اب اس کا تمام تر کنٹرول عمران خان صاحب نے خود اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔
عمران خان صاحب کی اجازت کے بغیر نہ اسے کوئی ختم کر سکے گا، نہ کینسل، مؤخر یا واپس لے سکے گا۔
نواز شریف کو اٹک قلعے میں رکھا گیا تھا جہاں پوری رات لائٹ آن رکھی جاتی تھی تاکہ میاں صاحب سو نہ سکیں۔ ایک بار میاں صاحب نے اوپر چڑھ کر لائٹ بند کرنے کی کوشش کی تو وہ بُری طرح نیچے گر گئے: سینیٹر افنان اللہ
@afnanullahkh
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #NawazSharif
نارتھ پنجاب KP کے ساتھ آئے گا
سنٹرل ، ویسٹ پنجاب لاہور نکلے گا
ساؤتھ پنجاب جو KP کے ساتھ ٹچ ہوتا ہے وہ KP آئے گا باقی میں شاہراہ بند کرے گا
سندھ شاہراہیں بند کرے گا اور حیدر آباد اور کراچی ۔ کراچی اکھٹے ہو کر بند کریں گے
بلوچستان کوئٹہ اور مین شاہراہیں بند کر گا
وزیراعلی سہیل آفریدی کا اعلان
مریم نواز کے مشیر المشہور Done & Dusteeeez کی گفتگو ملاحظہ ہو۔
یہ مریم نواز کا لیول ہے۔ اور یہ ہیں وہ تحفے جو عمران خان کی حکومت گرا کر پاکستان پر مسلط کیے گئے۔