امریکی اشارے پر رجیم چینج آپریشن کے شر میں سے خیر بھی نکلا۔
ایک تو شہبازشریف کے اچھے ایڈمنسٹریٹر ہونے کا دعوی گٹر برد ہوگیا،
دوسرا فوج کی غلط فہمی دور ہوگئی کہ وہ جو مرضی کرے، عوام اس کی محبت میں گرفتار رہے گی۔
تیسرا یہ کہ عوام کو سمجھ آگئی کہ اصل میرجعفر کون ہے۔
@iamowaisnoorani @malikyousaftlp کیوںکہ ہمیں پتہ چل گیا ھے کہ کچھ مولویوں کی قسم کنویں میں مرے ہوئے کتے کی طرح ھے جب تک کتا باہر نہیں نکلے گا پانی پاک نہیں ہوگا