طارق ملک جو چئیرمین نادرا تھے ہم نے ان کو نکال کر ایک حاضر سروس جرنیل کو چئیرمین نادرا لگایا
ورلڈ بینک نے ایک سیکنڈ میں طارق ملک کو ا��نا ٹیکنیکل ایڈوائزر لگا دیا
ڈاکٹر ثانیہ نشتر لندن سے ڈبلPHDعمران خان کے دور حکومت میںBISPپروگرام کی CHAIRPERSON رہیں،سسٹم میں شفافیت لے کر آئیں👇
جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
راجہ ریاض ن لیگ میں شامل
اس فراڈ ارینجمنٹ کا نام پارلیمنٹ رکھا گیا تھا جس میں چوروں نے مل کر اپنی ہی چوری کو قانون بدل کر معاف کروایا تھا
اور ایک محترم جج صاحب نے فیصلے میں اسی پارلیمنٹ کو آئین سے سپریم قرار دیا
ستیاناس کر دیا ہے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا۔۔ اس ہائبرڈ ایشیاء کپ ماڈل نے " نسیم شاہ" کو زخمی کر دیا اور اب وہ پورے ایک سال کے لئے ٹیم سے باہر ہیں نا ورلڈ کپ کھیلیں گے نا آسٹریلیا کی سیریز نا ہی سپر لیگ۔
بھارت نے زرا ہمیں آنکھ دکھائی ہم مائی باپ آپ ہی سب کچھ کر کے ہم نے ہائبرڈ ماڈل قبول کر دیا 15 دن اپنے کھلاڑیوں کو ٹریول کروا کر ہیوی ورک لوڈ ڈالا اور اب ہمارا حشر نشر ہوگیا۔
غیرت تھی وہ چ��ز جس سے پاکستان بنایا تھا آج غیرت بیچ کر بھارت کے آگے گھٹنے ٹیک دئے جسکو ہم اپنا ازلی دشمن کہتے تھے اور اب ہمارا اپنا ایونٹ ہمارا سب کچھ لے ڈوبا ہے۔۔۔
زوال ہی زوال ہے اس قوم کا
#NaseemShah
جب میں ان پر ہاتھ ڈالوں گا یہ اکھٹے ہو جائیں گے کیونکہ دونوں کرپٹ ہیں اور ان کے انٹرسٹ ایک ہیں، عمران خان
اب عوام کے سامنے نورا کشتی کا دوبارہ آغاز ہو رہا ہ��
یہ سارے چور اکھٹے تھے اور آگے بھی اکٹھے ہی ہوں گے ذرا سا وقت بدلنے کی دیر ہے
اگر پاکستان کی اشرافیہ کے تمام لوگوں کا مفت پٹرول ختم کر دیا جائے تو پاکستانی قوم کو پٹرول 175 روپے فی لیٹر ملے گا۔
اشرافیہ کی مفت عیاشیاں ختم کر دیں عوام سکون میں آجائے گی
21 تاریخ کو اگر نواز آیا تو سڑکیں تو بلاک یہ کر نہیں سکتے۔ میں پلان کر رہا ہوں کہ اس دن خان کے چاہنے والوں کو سڑکوں پر نکال لیا جائے اور ان کی بینڈ بجا دی جائے۔ آپکا کیا خیال ہے ؟
لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض!
آپ نے اپنے ہی لوگوں پر فائر کھولنے کے احکامات جاری نہ کر کے ہمارے دل جیت لیے ہیں۔
یہ "فوج" تب ہی دوبارہ "پاک فوج" بن سکتی ہے جب آپ جیسے آفیسرز چیف بن جائیں گے۔
سلیوٹ کرتی ہوں
عمران خان کے فیصلے پر تو تاریخ کی مہر ثبت ہوچکی ہے۔ وہ اپنی لڑائ لڑ بھی چکا اور جیت بھی چکا۔ آزادی یا غلامی کا فیصلہ تو اب ہمارا اور ہماری نسلوں کا ہونا ہے، تقدیر تو ہماری لکھی جانی ہے اور وہ کسی عدالت نے نہیں لکھنی۔ ہم نے لکھنی ہے۔ ہم نے فیصلہ کرنا ہے۔ تو پاکستانی قوم کیا ارادہ ہے؟ اردوگان کا ترکی بننا ہے یا مرسی کا مصر؟
وقت کی رفتار بزدلوں کو روند کر آگے بڑھتی ہے، ہمیں زندہ رہنا ہے تو اسے جلد اپنے فیصلے سے آگاہ کرنا ہوگا!
کل میں نے نیویارک کے مظاہرے میں بتایا کہ خان صاحب کو کن حالات میں رکھا گیا ہے۔ اور یہ بھی بتایا کہ عمران خان جان دے دے گا نظریہ پر سودا نہیں کرے گا۔ آج ان کے وکیل نعیم پنجوتہ نے ملاقات کے بعد انہی باتوں کی تصدیق کی۔ خان لڑے گا۔ آپ کے وقار کے لئے لڑے گا۔
Why has Iftikhar Durrani been picked up in the middle of the night without any arrest warrant?
He had nothing to do with the 9th May incident.
So the crackdown against anyone who has anything to do with PTI continues.
It should now be obvious that this oppression and clampdown against PTI has nothing to do with the events of 9th May but everything to do with the London plan to dismantle PTI.
عاصم منیر کی پالیسیوں سے متعلق ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے اندرونی ذرائع کیجانب سے آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا پوسٹ مارٹم
یہ آج تک کی سب سے عجیب، سنکی، غیر ذمہ دارانہ اور گمراہ کن پریس کانفرنس تھی۔ قانون کی حکمرانی اور سپریم کورٹ آف پاکستان کا احترام نہ کرتے ہوئے وقت کا انتخاب بھی بالکل غلط تھا۔
بنیادی مقصد:
1. سپریم کورٹ آف پاکستان پر دباؤ ڈالنا۔
2. سوشل میڈیا پر کارکنوں کو ڈرانا دھمکانا۔
3. فوجی اسٹیبلشمنٹ کی مایوسی کو دور کرنا اور اعلیٰ طبقے کے اندر اندرونی تقسیم کو ہوا دینا۔
4. 9 مئی کا ناکام بیانیہ بچانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5. آئی ایس آئی اور PDM-PPP سیاسی جماعتوں کی طرف سے ان��انی حقوق کی خلاف ورزیوں کو چھپانا۔
6. مسلح افواج کے اہلکاروں کو 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن پر کسی بھی منصفانہ رائے سے ڈرانا
پریس کانفرنس کے اہم نکات اور تضادات اور اس کا پوسٹ مارٹم
1. 9 مئی کا بیانیہ ناکام ہو رہا ہے، اور عاصم منیر کی قیادت میں اسٹیبلشمنٹ اسی دن پنجاب رینجرز/ ایف سی/ پولیس کے کردار کا جواب دیئے بغیر چند اعلیٰ فوجی افسران کو قربانی کا بکرا بنا کر اس پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔
لاہور کینٹ کی حفاظتی فورسز کہاں تھیں؟ بیرونی چیک پوسٹوں پر تعینات پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کہاں تھے؟
انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ناکامی کا کیا ہوگا؟ آئی جی پنجاب کی پریس کانفرنس، سی سی ٹی وی فوٹیج اور آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں تضاد کیوں ہے؟ زمینی حقائق اور بتائے گئے اعداد و شمار پر رائے کے شدید اختلافات تھے۔
تمام صوبوں کے آئی ایس آئی اور ایم آئی سیکٹر کمانڈروں کو پولیس/سول ��رمڈ فورسز کے ساتھ بروقت معلومات شیئر کرنے میں ناکامی اور ان کی اپنی کارروائیوں پر برطرف نہ کرنے کا نوٹس لینے کی ضرورت ہے؟ عاصم منیر کے فالس فلیگ آپریشن پر پاک فوج کے اعلیٰ افسران کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔ برطرف افسران کی انکوائری فوج میں موجود عاصم منیر کے حامی گروپ سے تعلق رکھنے والے دو منتخب میجر جنرلز سے کیوں کروائ گئی؟ 2 لیفٹیننٹ جنرلز کے ذریعے کیوں قانون کے مطابق انکوائری نا کروانے کی کیا وجہ ہے؟ میجر جنرلز اور لیفٹیننٹ جنرل کو میجر جنرلز ہی کیسے اور کس قانون کے تحت جج کر سکتے ہیں؟
2. آئی ایس پی آر نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کرنے کے اشتعال انگیز طریقے اور مجرموں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی ناکامی کی وضاحت نہیں کی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر بھی اشتعال انگیز گرفتاری کی وضاحت کرنے میں ناکام رہا اور بعد میں اماراتی شاہی خاندان کی سخت وارننگ پر اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے چیف جسٹس بندھیال سے مداخلت اور عمران خان کی رہائی کا ذکر کیوں نہیں کیا گیا؟
آئی ایس پی آر نے ان میں سے کسی پیش رفت کا ذکر کیوں نہیں کیا؟
آئی ایس پی آر نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کا ذکر کیوں نہیں کیا؟ 9 مئی کے بعد ملک بھر میں میڈیا تین دن سے زیادہ کیوں بند رہا؟ سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کیوں کیا گیا جو اپنے اختلاف رائے اور آزادی رائے کا حق استعمال کر رہے تھے؟
3. آئی ایس پی آر عمران خان پر قاتلانہ حملے کا ذکر کرنا بھی کیوں پسند نہیں کرتا؟ ارشد شریف کا قتل اور عمران ریاض خان کے اغوا اور لاپتہ افراد کی فہرست میں ڈالنے میں آئی ایس آئی کا کردار۔
آئی ایس پی آر نے 9 مئی کو شہید ہونے والے بے گناہ مظاہرین کا ذکر کیوں نہیں کیا؟
4. دبئی پلانز کے مطابق PDM-PPP کا مشترکہ منصوبہ عاصم منیر کو آخر میں فارغ کرنا ہے۔
5. آئی ایس پی آر عاصم من��ر اور آئی ایس آئی کی طرف سے نصب کردہ ڈرائی کلیننگ مشینوں کا جواب دینے سے قاصر تھا جو پی ٹی آئی کے کسی بھی رہنما کو پریس کانفرنس کر کے کیا جا رہا ہے اور بغاوت، غداری، اور پتہ نہیں کیاکیا الزامات سے رہائی دے دی جاتی ہے! بس ایک پریس کانفرنس۔ آئی ایس پی آر پرویز الٰہی اور پی ٹی آئی کے سینکڑوں رہنماؤں کو جعلی کیسز اور ایم پی او کے تحت م جیلوں میں ڈالنے پر جواب دینے میں کیوں ناکام رہا؟
6. کیوں آئی ایس پی آر، جے کے ٹی کی زیرقیادت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی حمایت کرنے کے اپنے کردار میں اتنا بے حس کیوں تھا؟ مصطفی کمال کی پی ایس پی کی طرح یہ منصوبہ بھی ناکام ہونے کے بعد آئی پی پی کا مستقبل مایوس کن ہے۔ کسی مرحلے پر اب یہ سوچا جا رہا ہے کہ اگر جے کے ٹی اور علیم خان کو مستقبل کے سیٹ اپ میں کچھ اچھا حصہ دیا گیا تو آئی پی پی کو دوسری جماعتوں میں ضم کر دیا جائے گا۔ آئی ایس آئی اس پولیٹیکل انجینئرنگ کو کھلے راز کے طور پر چلا رہی ہے اور اس کے باوجود آئی ایس پی آر نے انتہائی معصومیت سے کام لیا اور جواب دیا کہ پریس کانفرنسیں سیاست دانوں کا نجی معاملہ ہے۔ شرم مگر انکو نہیں آتی
��اری ہے⬇️
فسطائیوں کے ملک پر مسلّط گروہ کو عید تک کا احساس نہیں لہٰذا کل رات انہوں نےہمارے ٹکٹ ہولڈر رانا اورنگزیب کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ اپنے اہلِ خانہ سے ملنے جارہے تھے۔
جبر و دہشت کے ا�� راج کا بنیادی مقصد لوگوں کو ڈرا دھمکا کر تحریک انصاف سے دور کرنا ہے تاکہ دھاندلی زدہ انتخابات کے ذریعے مجرموں کے اس گروہ کو پھر سے قوم پر مسلّط کیا جاسکے۔
اس منصوبے کا مقدّر ناکامی ہے اور اسے خاک ہی میں ملنا ہے کیونکہ ہم بھیڑ بکریاں یا جانوروں کا ایک ریوڑ نہیں بلکہ (جیتے جاگتے باشعور) انسان ہیں۔
جب بھی میں یہ خیال کرتا ہوں کہ فسطائی حکومت انسانی حقوق کی پامالی اور ہمارے معاشرے کے تمام تہذیبی و مذہبی اقدار کی بے حرمتی میں آخری پستیوں تک پہنچ چکی ہے، یہ مزید گہرائیوں میں گرتے اور مجھے حیرت زدہ کرتے ہیں۔
ایسے میں جب شہریار آفریدی کو جیل میں نہایت کربناک اور ہولناک سلوک کا محض اس لئے نشانہ بنایا جارہا ہے کہ انہیں توڑا اور تحریک انصاف سے علیحدگی پر مجبور کیا جاسکے، ان کی اہلیہ اور بچوں کو، جیسا کہ شیر افضل نے بتایا، گھروں سے گلیوں میں نکالا گیا اور ان سے بدتمیزی کی گئی۔
وہ وقت اب کچھ زیادہ دور نہیں کہ قوم معقولیت اور اخلاقیات سے عاری گروہ کے ہاتھوں محض عوام کو خوفزدہ اور دہشت زدہ کرکے اپنے روبرو جھکانے کیلئے استعمال کی جانے والی ایسی بےمثال فسطائیت اور غیراخلاقی ہتھکنڈوں کیخلاف بھرپور ردعمل کا اظہار کرے۔
Dollar selling at Rs 310 in the open market and there's record backbreaking inflation in the country right now.
While our debt is accumulating at the fastest rate ever, the economy is shrinking.
All our annual tax revenue collections do not even cover the interest that we have to pay on our loans.
While the country's economy is crashing right before our eyes, all this fascist govt is thinking of, are more coercive and oppressive measures to crush PTI.
And of course to the PDM leadership this historic devaluation of the rupee doesn't matter because all their ill-gotten wealth is stashed abroad in dollars.
It will be the people of Pakistan who will experience inflation and poverty while PDM leaders will be beneficiaries of this fall in rupee.