آج عدالت میں پیش ہونیوالے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے چشم دید گواہ کو شہبازشریف کے وکیل نے غصے میں آکر تھپڑ دے مارا۔
جب تھپڑ مارنے والے کا تعلق پی ٹی آئی سے تھا، تو میڈیا نے آسمان سر پہ اٹھا لیا۔ آج دیکھتے ہیں کتنوں کی انسانیت جاگتی ہے!
#انصاف_نہیں_تھپڑ
درست ھے کہ صحافی نہ نونی، نہ جنونی، نہ جیالا ہوتا ھے ۔۔۔ لیکن جس نے اپنے اندر کسی کا بُغض پالا ہوتا ھے، اور جس کے ضمیر پر لالچ کا جالا ہوتا ھے تو پھر اُس کا منہ اچھی طرح کالا ہوتا ھے۔
آپ غیر متوازن بُغض فرمائیں تو صحافت؟
اور ہم احتجاج کریں تو گالیاں؟ ۔۔۔
کمال ھے بھئی کمال ھے
اےدبئی کی الیکٹرومکینیکل کمپنی کےہنر مندمزدورنمبر303
یہ اقتدارچیز ہی ایسی کہ
آمرمشرف سےحلف لیناپڑتاہے
کرپٹ پی پی کےدروازےکھٹکھٹانےپڑتےہیں
برےزرداری کی منتیں کرناپڑتی ہیں
راجہ رینٹل کہہ کر راجہ جی راجہ جی کہنا پڑتاہے
اور مشرف کےامیرمقام،دانیال،مشاہد وغیرہ کے ساتھ بیٹھنا پڑتا ہے۔۔
Bills of PM House (as displayed by certain over-clever journalists) paid by N-Sharif, apparently relate to private parties thrown at PM House & Punjab House - & should have been paid much earlier as they accrued. Why confuse these with general expenses of PM House? Bad Journalism
A textbook case of a habitual liar. Unfortunately #RehamKhan is trying to invoke religion card against PM Imran Khan but fortunately she has been failing miserably at that.
پوچھنا یہ تھا کہ پی آئی اے کا وہ خصوصی جہاز جو پہلے ہیتھرو ائیرپورٹ پر میاں صاحب کا انتظار کرتا رہا،پھر ہارٹ سرجری کے بعد میاں صاحب کو لاؤ لشکر سمیت لندن سے لاہور لایا۔۔
اس کا 2 کروڑ 70 لاکھ کرائے کا چیک آ گیا ہے۔۔
سلیم بھائی یہ توگاڈفادرفیملی کےذاتی کھابوں’صدقےکےبکرے’اورپنجاب ہاؤس میں ذاتی تقریبات کےبِِِل ہیں۔وزیراعظم ہاؤس یاوزیراعظم سیکرٹریٹ کے نہیں۔اوریہ بھی دوسال کےیکمُشت بل اُس وقت اداکئےگئےجب آڈٹ نےاعتراض کیا۔
جس پر تنقید تھی کہ اسے حلف نہیں پڑھنا آتا وہ اپنے کیریئر کی بہترین تقریر کر گیا
تنقید کرنے والے اسے تھوڑا وقت دیں وہ امپروو بھی کرے گا اور ملک کو بہت آگے لیکر جائے گا
انشااللہ
PM Imran Khan’s address to the nation reminded us of the purity of his intentions for the people of Pakistan. His words gave a voice to the voiceless, strength to the downtrodden and hope to every Pakistani. May Allah be with him every step of the way. Ameen. #PakistanZindabad
The speech was coming from the heart and people could feel it. He spoke a common man's language. I sincerely pray that he is able to implement his agenda. Aameen. Baqi jo apna bhala nahi chahtay let them speak whatever they want #istandwithmyPM#imrankhan